لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔
آج کا لفظ
بے داد
- be-daad
- बे-दाद
معنی
ظلم، بربریت، بے انصاف، ناانصاف
کہتا ہے یار جرم کی پاتے ہو تم سزا
انصاف اگر نہیں ہے تو بیداد بھی نہیں
"غمگیں نہیں ہوں دہر میں تو شاد بھی نہیں" بہرام جی کی غزل سے