Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Ada Jafarey's Photo'

ادا جعفری

1924 - 2015 | کراچی, پاکستان

اہم پاکستانی شاعرہ، اپنی نرم وشگفتہ شعری آواز کے لیے معروف

اہم پاکستانی شاعرہ، اپنی نرم وشگفتہ شعری آواز کے لیے معروف

ادا جعفری

غزل 43

نظم 18

اشعار 58

اگر سچ اتنا ظالم ہے تو ہم سے جھوٹ ہی بولو

ہمیں آتا ہے پت جھڑ کے دنوں گل بار ہو جانا

جس کی جانب اداؔ نظر نہ اٹھی

حال اس کا بھی میرے حال سا تھا

خزینے جاں کے لٹانے والے دلوں میں بسنے کی آس لے کر

سنا ہے کچھ لوگ ایسے گزرے جو گھر سے آئے نہ گھر گئے ہیں

صدیوں سے مرے پاؤں تلے جنت‌ انساں

میں جنت‌ انساں کا پتا ڈھونڈھ رہی ہوں

  • شیئر کیجیے

مستی بھری ہواؤں کے جھونکے نہ پوچھیے

فطرت ہے آج ساغر و مینا لیے ہوئے

  • شیئر کیجیے

کتاب 19

تصویری شاعری 6

 

ویڈیو 18

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

ادا جعفری

توفیق سے کب کوئی سروکار چلے ہے

ادا جعفری

شکست_ساز

میں نے گل_ریز بہاروں کی تمنا کی تھی ادا جعفری

آڈیو 12

ایک آئینہ رو بہ رو ہے ابھی

بیگانگئ طرز ستم بھی بہانہ ساز

عالم ہی اور تھا جو شناسائیوں میں تھا

Recitation

متعلقہ بلاگ

 

"کراچی" کے مزید فن کاروں

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے