Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

دعا ڈبائیوی

1901 - 1982 | کراچی, پاکستان

دعا ڈبائیوی کے اشعار

آپ کے انکار نے برپا تلاطم کر دیا

آ گئی تھی کشتئ امید ساحل کے قریب

ان مد بھری آنکھوں کی تعریف ہو کیا زاہد

دیکھو تو ہیں دو ساغر سمجھو تو ہیں مے خانہ

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے