Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Ashu Mishra's Photo'

آشو مشرا

1993 | بریلی, انڈیا

لب و لہجے اور اپنی شاعرانہ صلاحیتوں کی بنیاد پر جلد ہی ادبی منظرنامے پر منفرد شناخت بنانے والے نوجوان شاعر

لب و لہجے اور اپنی شاعرانہ صلاحیتوں کی بنیاد پر جلد ہی ادبی منظرنامے پر منفرد شناخت بنانے والے نوجوان شاعر

آشو مشرا کا تعارف

اصلی نام : Ashu Mishra

پیدائش : 04 Jan 1993 | داتا گنج، بدایوں, اتر پردیش

قبول کر کے اسے رابطہ بحال کرو

کہیں ی پھول مری آخری پکار نہ ہو

 

آشو مشرا کی پیدائش 4 مئی 1993 کو اتر پردیش کے ادبی شہر بدایوں میں ہوئی. فی الحال وہ بریلی میں مقیم ہیں. انہوں نے کمپیوٹر سائنس میں گریجویشن کیا ہے. چونکہ آن کی طبیعت بچپن سے ہی شاعرانہ اور فلسفیانہ رہی تو انہوں نے فلسفے میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی اور فی الحال پی ایچ ڈی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔


آشو مشرا اپنے لب و لہجے، وسعت خیال اور فنی صلاحیتوں کی بنیاد ہر بہت جلد ادبی منظر نامے پر اپنی منفرد شناخت قائم کرنے والے نوجوان شاعر ہیں. ان کی شاعری میں سماجی، تہذیبی اور تنقیدی مضامین کے ساتھ ساتھ رومانوی رنگ بھی صاف طور پر دکھائی دیتا ہے. اسی وجہ سے نوجوانوں کے بیچ بہت کم وقت میں نمایاں مقام حاصل کرچکے ہیں۔


آشو مشرا نظمیں بھی کہتے ہیں مگران کا اصل میدان غزل ہے۔ ان کی نمائندہ غزلیں ریختہ کی حرف تازہ سیریز "قافلۂ نو بہار" میں شائع ہوچکی ہیں۔


Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے