- کتاب فہرست 180666
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1867
طب776 تحریکات280 ناول4053 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار62
- دیوان1394
- دوہا65
- رزمیہ97
- شرح171
- گیت86
- غزل931
- ہائیکو12
- حمد35
- مزاحیہ37
- انتخاب1491
- کہہ مکرنی6
- کلیات638
- ماہیہ18
- مجموعہ4462
- مرثیہ358
- مثنوی767
- مسدس52
- نعت493
- نظم1123
- دیگر64
- پہیلی16
- قصیدہ174
- قوالی19
- قطعہ55
- رباعی273
- مخمس18
- ریختی12
- باقیات27
- سلام32
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ73
- واسوخت24
فریدہ انجم کا تعارف
پٹنا سٹی کے محلہ تارنی پرساد لین ہندوستان سے تعلق رکھنے والی عصر حاضر کی معروف ادیبہ و شاعرہ اور افسانہ نگار فریدہ انجم صاحبہ 25 مئی 1995میں پیدا ہوئیں ۔ انہوں نے بی اے تک تعلیم حاصل کی ۔ ان کو بچپن سے ہی شعر و ادب سے دلچسپی تھی اس لیئے انہوں نے 8 سال کی عمر سے اپنے پسندیدہ ادباء اور شعراء کے اشعار، مضامین اور لطیفے لکھنا شروع کر دیے تاہم انہوں نے کافی عرصہ بعد 21 سال کی عمر میں 2016 سے اپنی شاعری کا آغاز کیا ۔ فریدہ انجم نے دبستان داغ کے نامور شاعر حضرت گوہر شیخ پوروی اور دبستان غالب کے منجھے ہوئے شاعر شوکت محمود شوکت کی شاگردی اختیار کی ۔ فریدہ انجم صاحبہ شاعری کے ساتھ ساتھ مضمون نویسی اور افسانہ نگاری بھی کر رہی ہیں ۔ ان کی شاعری، مضامین اور افسانے ہندوستان کے مختلف اخبارات اور رسائل و غیرہ میں شایع ہوتی رہتی ہیں ۔ شاعری میں فریدہ انجم غزل، نظم، رباعی اور قطعات نگاری کی اصناف میں بھرپور طبع آزمائی کر رہی ہیں ۔ ان کے اب تک 2 شعری مجموعے شایع ہو چکے ہیں جن میں " شعاع انجم " اور " قطعات انجم " شامل ہیں ۔ فریدہ انجم کو متعدد ادبی اعزازات اور ایوارڈز سے نوازا گیا ہے جن میں اکبر رضا جمشید اردو زبان و ادب ایوارڈ و دیگر شامل ہیں ۔
موضوعات
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets
-
ادب اطفال1867
-