- کتاب فہرست 180875
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1867
طب776 تحریکات280 ناول4053 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار62
- دیوان1394
- دوہا65
- رزمیہ97
- شرح171
- گیت86
- غزل931
- ہائیکو12
- حمد35
- مزاحیہ37
- انتخاب1491
- کہہ مکرنی6
- کلیات638
- ماہیہ18
- مجموعہ4464
- مرثیہ358
- مثنوی767
- مسدس52
- نعت493
- نظم1124
- دیگر64
- پہیلی16
- قصیدہ174
- قوالی19
- قطعہ55
- رباعی273
- مخمس18
- ریختی12
- باقیات27
- سلام32
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ73
- واسوخت24
سلیم اختر مکرانی کا تعارف
سلیم اخترؔ مکرانی کی ولادت 15؍ جولائی 1961ء کو شہر کے محلہ چھاونی میں ہوئی تھی۔آپ کے والد کا نام سبحان اللہ مکرانی تھا۔ آپ مشہور شاعر حامد بہرائچی کے چچا زاد بھائی تھے ۔آپ نے ابتدائی تعلیم مدرسہ جامعہ مسعودالعلوم چھوٹی تکیہ سے حاصل کی۔اس کے بعد آپ نے انٹر تک کی تعلیم شہر کے مشہور تعلیمی ادارے آزاد انٹر کالج سے حاصل کی۔ اعلیٰ تعلیم مقامی کسان ڈگری کالج بہرائچ سے مکمل کی اس کے بعد آپ محکمہ ڈاک میں پوسٹ ماسٹر کے عہدے پر فائز رہے اور وہیں سے ریٹائر ہوئے۔آپ کے استاد مشہور و معروف ادیب ڈاکٹر محمد نعیم اللہ خاں خیالی تھے۔
آپ کے کلام میں اقبالیات یا بہ الفاظ دگر اسلامیات کا فلسفہ ،زبان وبیان پر قدرت ،لسانی وقار اور اسلوب کے انداز میں نمایاں ہے۔
آپ کا ایک شعری مجموعہ بنام ’’نوائے پریشاں‘‘ 2007ءمیں شائع ہو کر منظر عام پر آ چکا ہے۔آپ ایک ممتاز افسانہ نگار بھی تھے اور متعدد رسائل و جرائد میں مستقل طور پر آپ کے افسانے شائع ہوتے رہتے تھے۔آپ نے حمد، نعت، غزل، نظم وغیرہ تمام اصناف سخن میں اپنی قسمت آزمائی ہے۔موضوعات
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets
-
ادب اطفال1867
-