سوداؔ تو اس غزل کو غزل در غزل ہی کہہ (ردیف .. ف)
سوداؔ تو اس غزل کو غزل در غزل ہی کہہ (ردیف .. ف)
محمد رفیع سودا
MORE BYمحمد رفیع سودا
دلچسپ معلومات
میر تقی میر اور سودا میں معاصرانہ چشمک بھی رہتی تھی ۔ سودا نے جب یہ شعر کہا تو میر نے اس کا جواب اس شعر کے ذریعہ دیا (طرف ہونا مرا مشکل ہے میرؔ اس شعر کے فن میں ۔ یونہی سوداؔ کبھو ہوتا ہے سو جاہل ہے کیا جانے)
سوداؔ تو اس غزل کو غزل در غزل ہی کہہ
ہونا ہے تجھ کو میرؔ سے استاد کی طرف
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.