aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یوروپ اور اس کا فرہنگ و تمدن نہ صرف دنیا کے لئے مشعل راہ ہے بلکہ ان میں سے اکثر قابل قبول بھی ہیں۔ یوروپ کی کچھ کلچرل اکٹویز کے علاوہ اچھے خصائص کو اپنانا اعلی اقدار کی علامت ہے اور ان سے استفادہ کرنا ترقی کی راہ پر گامژن ہونے کی علامت بھی ہے۔ یورپ کے ہی تعلق سے اس کتاب میں ایسے پچیس لوگوں کے تاثرات شامل ہیں جنہوں نے یورپ کو بہت قریب سے دیکھا۔ ان لوگوں میں مختلف تعلیمی سرگرمیوں اور پیشوں سے جڑے لوگ شامل ہیں۔ ان لوگوں کے تاثرات سے مجموعی طور پر یورپ کا ایک متناسب نقشہ سامنے آجاتا ہے۔ اس لحاظ سے یہ ایک بہترکتاب ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets