aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو شاعری میں بیت بازی ایک ایسا طریقہ ہےجسے گیم کی شکل میں کھیلا جاتا ہے۔ اس کھیل میں شعرا کے اشعار پیش کئے جاتے ہیں اور پہلا شعرحروف تہجی کےجس حرف پر ختم ہوگا،مقابل فرد یاجماعت کواسی لفظ سےشروع ہونےوالاشعرسناناہوتاہے،جس کے لئے اشعار کا انتخاب اور اشعار کا موقعہ پر یاد آنا بہت ضروری ہوتا ہے، اسی ضرورت کے مد نظر اس کتاب میں حروف تہجی کی ترتیب کے اعتبار سے مختلف شعرا کےہزارہا اشعار کو یکجا کردیا گیا ہے،ہرشعرکے سامنےشاعرکا نام بھی دیا گیا، یہ کتاب بیت بازی میں حصہ لینے والے اور منتخب اشعار کا ذخیرہ کرنے والے حضرات کے لیے ایک نایاب تحفہ ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets