by अननोन ऑथर
hazrat sultan salahuddin ayyubi ki zindagi
Aur Unke Mujahidana Karnamon Ke Mufassal Halat
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Aur Unke Mujahidana Karnamon Ke Mufassal Halat
عظیم مرد مجاہد صلاح الدین ایوبی کی زندگی، نسب و حسب، شان مجاہدیت، تقویٰ، حکمرانی ، نوآباکاری پر واضح اور کامل روشنی ڈالتی ہوئی یہ کتاب سولہ ابواب پر مشتمل ہے ۔ ان کی بہادری اور جنگی حکمت عملی کے قصے نہ صرف اہل اسلام بلکہ مغربی مورخین بھی اہمیت کے ساتھ بیان کرتے ہیں اور ان کے بارے میں مثبت اور اچھی رائے رکھتے ہیں۔ ایسے مورخین میں سے کچھ کے اسماء کتاب کے آخری حصے میں بیان کیے گئے ہیں۔ ہر بہادر انسان کے ساتھ کچھ افسانے بھی جڑ جاتے ہیں تو ایوبی اس سے کیسے بچ سکتے ہیں۔ چنانچہ آخری صفحے پر "سلطان اور مغربی افسانے " کے عنوان سے اس طرف کچھ اشارے کیے گئے ہیں۔ یہ تاریخی کتاب ہے جس کی قرائت میں قاری اتنا گم ہوجاتا ہے گویا کہ وہ کوئی اساطیری کہانی کا مطالعہ کررہا ہو۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets