aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
’عیسائیت اور تثلیث حقیقت کے آئینے میں‘ میں کوشش کی گئی ہے کہ مذہبی اعتبار سے گمراہی کا راستہ چھوڑ کر ہر انسان کو اپنے مذہب پر قائم رہنا چاہئے۔ جہاں اتنے سارے انبیا علیہ السلام دنیا میں خدائے واحد کی پیروی کی تلقین کے لئے آئے وہیں حضرت عیسیٰ بھی بنی نوع انسان کو راہ حق کی جانب مراجعت کرنے کا پیغام دیا۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets