Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمد اشرف کمال

اشاعت : 001

ناشر : مقتدرہ قومی زبان، اسلام آباد

سن اشاعت : 2010

زبان : Urdu

موضوعات : اشاریہ

صفحات : 476

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-969-474-254-0

معاون : عابد رضا بیدار

اشاریہ اخبار اردو
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اشاریہ سازی ایک مستقل فن ہے۔ کتابیات کی طرح اشاریہ کی بھی بڑی اہمیت ہے۔ اشاریہ سازی کے فن کو عموماً رسائل و جرائد کے ساتھ منسلک کیا جاتا ہے اسی لئے مصنف نے اسی کو اپنی اس کتاب کا موضوع بنایا ہے اور اس پر تحقیق پیش کی ہیں۔ اس کتاب کے زیادہ تر مضامین پاکستان سے شائع ہونے والا ماہنامہ "اخبار اردو " میں شائع ہو چکے ہیں اور افادیت کے پیش نظر کتابی شکل دی گئی ہے۔ اشاریہ کو بلحاظ موضوع دو بنیادی حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلا حصہ طویل اور زیادہ مضامین کو سمیٹے ہوا ہے۔ اجمالی طور پر اس حصے میں اردو اور قومی ہکجہتی، اردو اور سائنسی علوم ، اردو زبان کی تاریخ ، تشکیل اور ارتقاء ، رموز و اوقاف، ترجمہ نویسی اور وضع اصطلاحات جیسے عناوین شامل ہیں جبکہ دوسرے حصے میں اشاریہ مضامین اخبار اردو بلحاظ مصنفین جیسے عنوان پر کلام ہوا ہے۔ اس کتاب میں اشاریہ کا احصاء ۱۹۸۱ تا ۲۰۰۹ تک کا ہی کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے