aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
رسالہ عروض ،علم عروض کے بیان پر مبنی ہے۔جس میں متفرق بحور،ارکان اور جزو کو مع مثال سمجھایا گیا ہے۔ابتدا میں چند اصطلاحات کی وضاحت بھی دی گئی ہے جو اصطلاحات علم بیان کو سمجھنے میں معاون ہیں۔ رسالہ کو دو ابواب میں منقسم کیا گیا ہے جس میں اول عروض کا بیان اور دوم میں ردیف و قوافی کا ذکر کیا ہے۔جس کا مطالعہ علم عروض کو سمجھنے میں معاون ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets