aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ اجودھیا کی تاریخ پر مبنی اہم کتاب ہے۔جس میں باہرات کونین شہنشاہ دارین مہاراج سری رام چندر اور راجگان و مہاراجگان اجودھیا کے حالات تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں۔ راجہ رام چندر کے حالات ،ان کی عہد کی تاریخ کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ جس میں رام چندر کا چودہ سالہ ون واس ، اجودھیا واپسی، اجودھیا پر حکومت اور دیگر راجاؤں کے دور حکومت کا بھی احاطہ کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets