Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : کنہیا لال

ناشر : سنگ میل پبلی کیشنز، لاہور

سن اشاعت : 2007

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ, تحریکات

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ, سیاسی تحریکیں

صفحات : 273

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

تاریخ  بغاوت ہند اٹھارہ سو ستاون
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

1857 کی جنگ آزادی غلاموں کے لئے یقینی طور پر ایک محاربہ عظیم اور جہاد اکبر تھی مگر حکمران طبقہ کی طرف سے اگر دیکھا جائے تو یہ جنگ ایک بغاوت محض تھی جس میں ہندوستانیوں نے بغاوت کر دی تھی۔ اس کتاب میں اس بغاوت کے تمام مقامات کی نشان دہی کی گئی ہے اور اس سے یہ بات بتانے کی بھی کوشش کی گئی ہے کہ یہ بغاوت نہیں بلکہ ہندوستانیوں کا فریضہ تھا۔ اس کتاب میں اٹھارہ سو ستاون کی جنگ کی بہت ساری تفصیلات درج کی گئی ہیں۔ بڑے شہروں اور ہندوستان کے اہم فوجی مراکز میں اس وقت کیا صورت حال تھی یہ بات تو بہت سی کتابوں میں درج ہے لیکن اس کتاب میں چھوٹی چھوٹی اور غیر معروف بستیوں جہاں لوگ فرنگی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے تھے، ان غیر معروف بستیوں کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔ اس طرح یہ کتاب دوسری کتابوں سے قدرے مختلف اور اہم ہوجاتی ہے۔ اس کتاب کی مقبولیت کے پیش نظر کئی ایڈیشن آئے، اور کئی لوگوں نے اپنے مقدمہ کے ساتھ مرتب بھی کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے