افتتاحیہ
نظرآمدو د گونہ حسن عالمگیر میخانہ
سید نصیر الدین
غیالم گر چنیں دردل بود جاگیر میخانہ
سید نور الحق
چہ ستی بودور آب و گل تعمیر میخانہ
مرزا قاسم علی
بہ لطفے زد کمان منفرد شے تیر بیخانہ
عبد القیوم
دلم شد چوں اسیر گیسوئے زنجیر میخانہ
سید علی محمد صاحب
منم مست الست و ساقی من پیر میخانہ
مولوی سید حیدر حسینی
دو عالم مست نہ یک جام دارد پیر میخانہ
سید یعقوب
بیازاہد کہ می شد جلوہ فرما پیر میخانہ
حبیب اللہ
بیاساقی کہ من تاکے زنم زنجیر میخانہ
محی الدین
بہ قطب زاہداں پیدا چو شد تو قیر میخانہ
صبغۃ اللہ
رہائی نیستم از کاگ دامنگیر میخانہ
آقا سید محمود علی
عبارت درحرم کی کردی بیاے اسیر میخانہ
راسخ صاحب رضوی
نماز ی سکینم در سیکدہ یا پیر میخانہ
محمد عباس آفندی
رہا ساز و ز فکراسواتا یثر میخانہ
عبدالقدیر صاحب
بیاو اعظ بہ بزم من بیں تو قیر میخانہ
سید قربان علی صاحب
بحرف باطل اے واعظ مکن تحقیر میخانہ
میر نادر علی
بکش اے مرد مک در دیدہ ام تصویر میخانہ
ابو سعید محمد عبد القادر
شاد
مہاراجہ یمین السلطنت
پرس ماہر ان گر میکنی تعمیر میخانہ
علامہ نواب
بنائے رحمت باری شدہ تعمیر میخانہ
محمد شمعون صاحب
منم زاں پیش ند بادہ کش کا ے پیر میخانہ
سید انوار الدین
الحمد اللہ کہ چشم التفات پیر میخانہ
علای جناب لسان القوم
چہ پنہاں بود یارب در صلائے پیر میخانہ
عزیز الدین
نگاہ از کرم برمن کند گرپیر میخانہ
محمد عمر صاحب
بہر جائے کہ آید در نظر تصویر میخانہ
محمد عابد صاحب
فتا ندر اس ہر سرکش بیائے پیر میخانہ
محی الدین
بہار فصل گل آمد مبارک پیر میخانہ
فقیر احمد صاحب
نہ فیض حضرت ساقی ببیں تاثیر میخانہ
حسن الدین
بقلم شان ساقی ہمدراں توقیر میخانہ
قاسم علی صاحب
ببیں کے شیخ تو ایں فیض عالمگیر میخانہ
غوث محی الدین
بیاد حلقہ ماہ پر تنویر میخانہ
کبیر الدین
چراگریاد ہادارد بر آزر پیر میخانہ
سید علی صاحب
مباش ہے محتسب سرگرم در تدبیر میخانہ
مسعود علی
صفائی قلب آرا آر و جرعہ ہائے شیر میخانہ
محمد اعظم اللہ
نمادمانیا دو پیشوا شد پیر میخانہ
عبدالجلیل
در آید جان وارفتہ بحکم میر میخانہ
محمد عبدالغنی
بیاساقی پدہ ہے جاکہ شد تشہیر میخانہ
اسحاق محمود
دلم میخانہ چشم منظر تنویر میخانہ
محسن اللہ
شد مذایں مے پرستاں واقف توقیر میخانہ
ابو الاشرف مجید
دل مستاں کند صد پارہ از تحقیر میخانہ
ابو المحامد
بد ل نقش است ماراایں سخن از پیر میخانہ
سید یوسف علی صاحب
زرندان است ساقی غرت و تشہیر میخانہ
برہان الدین
الا اے محترم ساقی وزی توقیر میخانہ
خواجہ محمد تراب صاحب
کند حیراں ز جاں و دل مرا ر ذیر میخانہ
عبدالغفور
زہے توقیر میخانہ زہے تقدیر میخانہ
سید اختر حسینی
صراحی در بغل ساغر بکف ہے پیر میخانہ
محمد سعید الرحمٰن
گھٹا رحمت کی چھائی کھل گئی زنجیر میخانہ
راحشمت علی صاحب
مری آنکھوں میں پتلی بنکے ہے تصویر میخانہ
محمد امجد علی صاحب
ہے چشم مست ساقی میں عجب تاثیر میخانہ
غلام احمد شریف
نہیں گر نور ساقی ازل اے پیر میخانہ
غلام دستگیر
بہکتی ہے زباں و اعظ یہ ہے تاثیرمیخانہ
فیاض علی حسن
نقاب الٹٓ کے اجارو برواے پیر میخاء
ابوالحسنات
جوکی ہے تیری بندوں کے لئے تعمیر میخانہ
میر مہدی حسن
بد فیض نرگس ساقی ہے یاتا ثیر میخانہ
میر سجاد علی صاحب
نظر میں پھرتی ہے بس راتدن تصویر میخانہ
سید آل نبی صاحب
بہت واعظ نے کی منیر پہ گو تحقیر میخانہ
ابو ثاقب
سنی اور جب سنی جادو بھری تقریر میخانہ
سید امین
یہاں پتھر وہاں دل باعثِ توقیر میخانہ
مرزا قاسم علی
وفور شوق سے اگلوں نے کی تعمیر میخانہ
سید ابراہیم
بھلا کیوں کر نہوتی دہر میں توقیر میخانہ
سید افضل الدین
حمایت سے علی کی کھل گئی تقدیر میخانہ
احمد علی صاحب
بہت واعظ نے کی منیر پہ گو تحقیر میخانہ
نجم الدین
خدا کی راہ دیدے ایک چلو پیر میخانہ
نواب اصغر یار جنگ
تری آنکھیں ہیں ساقی روکش تعمیر میخانہ
نصیر الدین
بنا ہے محتب ساقی تو واعظ پیر میخانہ
اختر حسین صاحب
مرا قبلہ نما مے ہے تو قبلہ پیر میخانہ
ابو الفقر
مجھے حاصل ہے بیعت ہوں مرید پیر میخانہ
بشیر الدین
نظرآتی ہے خط جام میں تحریر میخانہ
سید کاظم علی صاحب
تری قربان رنگ اتنا تو بھر دے پیر میخانہ
محمد نادر علی
ہے چشم مست ساقی میں عجب تاثیر میخانہ
امین الحسن
خدا کے فضل سے چمکی ہے وہ تقدیر میخانہ
محمد غوث الدین
ہلاں دو ایک دن اے دل اگر زنجیر میخانہ
عبدالقیوم
بڑی قسمت ہے دلکی اور بڑی تقدیر میخانہ
محمد باقر صاحب
بنائے عفو سے پہلے ہوئی تعمیر میخانہ
سید محمدقادر الدین
کم از کم دل میں ہواتنا خیال پیر میخانہ
سید آصف الدین
صبا کے دوش پر آئی ہے یوں تکبیر میخانہ
صبغۃ اللہ
مگہ کے گوشہ گوشہ میں کھچی تصویر میں میخانہ
فرید الدین
ہوئی جس وقت میر ی خاک سے تعمیر میخانہ
سید امیر الدین
مکاں سے لامکاں تک بڑھ گئی توقیر میخانہ
سید یوسف
اثر الٹا دکھا دے جذبۂ تاثیر میخانہ
تاج الدین
تصور میں جو مجھ سے کھچ گیا کچھ پیر میخانہ
امام الکلام
بس اے پیر مغاں اتنی نہ کر تحقیر میخانہ
محمد عباس آفندی
ترا در چھوڑ کر جاؤں کہاں اے پیر میخانہ
استاذ السلطان
نظر میں پیر میخانہ تو دل میں یر میخانہ
میر تراب علی
کہیں سب دیکھنے والے نبی تقدیر میخانہ
محی الدین
چھڑ ا دیتی ہے فکر عیر سے تاثیر میخانہ
عبدالقدیر صاحب
زبان حال سے کہتی ہے یہ تحریر میخانہ
سید حبیب اللہ
ہوس میں حور کی واعظ کر تکفیر میخانہ
حبیب اللہ
ہلائے کیوں نہ گردوں کوئے دعا پیر میخانہ
عبدالقادر
سمجھتے بھی ہو کیا ہے نالہ دلگیر میخانہ
سید زین العابدین
محلک نے کی ہے مٹی سے مری تخمیر میخانہ
عبدالمعز صاحب
بیاں کچھ اس طرح واعظ نے کی تقریر میخانہ
محمد تراب علی
مقدر پر ہوا پنی کیوں نہ نازاں پیر میخانہ
نارائن صاحب
تعالیٰ اللہ بلند ایسی ہے کچھ تقدیر میخانہ
عبدالغفار
گئی ہے باغیوں کے ہاتھ میں جاگیر میخانہ
راسخ صاحب رضوی
نہ ہوتے یہ تو پھر ہوتی نہ کچھ توقیر میخانہ
محمد وزیر خان صاحب
ملی شیریں سے گر بنت العنب اے پیر میخانہ
علی احمد صاحب
پڑی جس پر نگاہ چشم مت پیر میخانہ
عبدالرحیم صاحب
مئے عرفان سے چمکی ہے عجب تقدیر میخانہ
سید قاسم صاحب
فروغ نجم جم ہے اختر تقدیر میخانہ
میر نادر علی
مری پامال مٹی سے ہوئی تعمیر میخانہ
میر روشن علی
الٰہی اس طرح آئے خیال پیر میخانہ
محمد عظمت اللہ
کہاں وہ شور ساز حکم دارو گیر میخاء
مولوی ابو السخا محمد
تصور ہے تراشام و سحراے میر میخانہ
محمد علی حسن صاحب
میں بچپن ہی میں ہوں ضاک پائے پیر میخانہ
محمد علی صاحب
نہ کم ہوگی مرے دل سے کبھی توقیر میخانہ
ابو الظفر محمد سجاد
الٰہی مسجدوں میں ہو یوں ہی تحقیر میخانہ
سید نظیر حسن
ترقی پر ہے سودائے سرزنجیر میخانہ
میر علی نقی خاں
عجب کچھ فیض ہے تیرا مرے اے پیر میخانہ
میر محمد علی صاحب
کسی مہوش کا یہ گھر بن گیا تقدیر میخانہ
معین الدین
کہاں جائیں گے یہ در جھوڑ کر اے پیر میخانہ
میراعجاز علی صاحب
شاد
مہاراجہ یمین السلطنت
بنے ہیں حضرت زاہد خود ہی اب میر میخانہ
جناب خواجہ محمد شمعون
قسیم نارو جنت ہے ہمارا پیر میخانہ
سید غلام صاحب
دم بادہ کشی جو تھا خیال پیر میخانہ
مرا احمد علی
رسول اللہ ساقی ہیں خدا ہے میر میخانہ
محمد دولت صاحب
لئے پھرتی ہیں مست آنکھیں تری تصویر میخانہ
لسان القوم
مئے توحید کا وہ جام دے اے پیر میخانہ
محمد ہدایت
پڑے گا کچھ جو عکس چشم مست پر میخانہ
مرزا محمود علی بیگ
پلائی تونے کب رندو نکومئی اے پیر میخانہ
خواجہ محمد فخر الدین
تصور میں یہاں تک بس گئی تصویر میخانہ
عبدالطاہر
مجھے آجائے ہوش ایسی پلا اسے پیر میخانہ
منیر الدین
قیامت تک خدا رکھے تجھے اے پیر میخانہ
محمد خواجہ حسین
خدا رکھے تجھے برسوں سلامت پیر میخانہ
نظام الدین
تجائیگا کبھی دل سے خیال پیر میخانہ
ظہور احمد صاحب
ہوئی ہے سجدہ زاہد سے جب تعمیر میخانہ
امتیاز علی
محیط ایسا ہوا ہے فیض عالمگیر میخانہ
مرزا صاحب جاگیر
بہار آئی گھٹا چھائی بڑھی تنویر میخانہ
نواب عزیز یارجنگ
شراب ناب پر دیتا ہوں دم سے اپیر میخانہ
عصمت اللہ
سر منیر لبِ واعظ پہ ہی تقریر میخانہ
انوار الدین
میں وہ میکش محل جس کے دم سے ہے توقیر میخانہ
سید محمد عابد
زہے جوش نموئے جذبہ تاثیر میخانہ
عرف شرف الدین
ترے مقد م سے چمکی ساقیا تقدیر میخانہ
ریاست علی صاحب
جزاک اللہ و اعظ خوب کی تقریر میخانہ
نواب میر امنور علی خان
دل ہر بادہ کش ہے بستہ دنجیر میخانہ
شاہد اللہ
محبت بھی تری کیا چیز ہے اوپیر میخانہ
محی الدین
بہار آتے ہی خود ہلنے لگی زنجیر میخانہ
عمدۃ الحکماء فقیر احمد
نہ کیوں کر اوج ہوساقی اب تقدیر میخانہ
حسن علی صاحب
جدھر پڑتی ہے لطف آگیس نگاہ پیرمیخانہ
محمد غوث صاحب
عجب ہے لطفِ ساقی فیض عالمگیر میخانہ
غوث محی الدین
اگر فردوس ہرگوش ہے تقریر میخانہ
ابوالافتخار
نہایت اوج پر ہے آجکل تقدیر میخانہ
محمد عبدالرحمٰن
مری تقدیر وابستہ تقدیر میخانہ
فیاض علی حسن
مے گلرنگ ہے محش طرا زاے پیر میخانہ
ابوالصدق پیر محمدصاحب
منقش ہوگئی دل پر مرے تصویر میخانہ
قمر الدین
جو دیکھا آج اس مہوش کو ہم نے پیر میخانہ
محمد عمر صاحب
کھچی ہے شیشہ دل میں مرے تصویر میخانہ
سید عبدالقادر
قدرت
نواب قدرت نواز
کہاں کعبہ کی عظمت اور کہاں تو قیر میخانہ
عبدالرحیم
جناب شیخ آئے ہیں زہے تقدیر میخانہ
عبدالکریم
جنھیں پینے سے نفرت تھی بنے ہیں پیر میخانہ
سید قادر حسین
نہ کرزاہد تو ہر دم اس قدر تحقیر میخانہ
محمد حسن الدین
زبان خلق پر ہے مدحتِ تنویر میخانہ
محمدمظہر الدین
کرشمہ ساز نکلا شوق دامنگیر میخانہ
معین الدین
قیامت تک نہیں ہوتا کوئی دلگیر میخانہ
نظام شاہ صاحب
جما ہے قلب پر کیا سکہ تاثیر میخانہ
مشتاق احمد صاحب
شراب تند لائیں ہے یہ حکم پیر میخانہ
جلال الدین
تری مخموریت ہے جذبہ تاثیر میخانہ
سیدمحمود صاحب
ہلاں دو امتحاناً میں اگر زنجیرمیخانہ
سید علی صاحب
جمال ساقی ٔ کوشہ سے ہے تنویر میخانہ
محمد حسین صاحب
تصور میں ہے ساقی دل میں ہےتصویر میخانہ
محی الدین
کیا کرتے ہیں و جفا میں وہی تحقیر میخانہ
مسعود احمد
ادا کیا ہو زباں قاصر ہے شکر پیر میخانہ
شیخ محمد صاحب
جو کل واعظ نبی تھے آج ہیں وہ پیر میخانہ
محمود علی خاں
سنا ہے آج بیٹھے وہ بنکر پیر میخانہ
غلام دستگیر
نہ کیوں دو روکش خلد بریں تقدیر میخانہ
نواب میر محمد علی خان
ترے میخانہ سے الفت ہے ایسی پیر میخانہ
سید محاور علی صاحب
وہ میخانہ کہ جس کے مصطفیٰ ہوں پیر میخانہ
سید عبدالکریم
جناب ساقی کوثر نبیں گے پیر میخانہ
مولوی ثامن علی
ہلائی حضرت واعظ نے جب زنجیر میخانہ
سرفراز حسین
کہ دل ہو ساقی ہمدرد اب تسخیر میخانہ
مولوی القائی نامی کوہ
کبھی جذب تصور سے جو کی تسخیر میخانہ
عبدالصمد
بڑی زوروں سے کی ساقی نے پھر تشہیر میخانہ
عبدالقادر
ہوئی وسعت قرایوں جو شش تاثیرمیخانہ
ابوالاحسان
کمال اوج پر ہے اخز تقدیر میخانہ
سید مبارک
بنی ہے ایک مسجد بھی لبعی پیرمیخانہ
عبدالوارث خا ں صاحب
نرالے سے کی تعمیر نوئے پیر میخانہ
مولوی شیخ ارشاد
خطا مجھ سے ہوئی ہے کونسی اے پیر میکانۃ
نصر اللہ
سمجھ جائے ذرا کوئی اگر توقیر میخانہ
محمد بہادر
دکھائے ایسا جذبہ تاثیر میخانہ
ابوالمعظم
قیامت تک رہیگی سامنے تصویر میخانہ
مجید حیات
وہ میکش بلابیگا مجھے وہ پیر میخانہ
عبدالکریم
علاج درد دل کی جستجو تدبیرمیخانہ
عبدالرزاق
عطر میخانہ
بشیر دہلوی
شعر العرب
عبداللہ خاں
YEAR1930
CONTRIBUTORIdara-e-Adabiyat-e-Urdu, Hyderabad
PUBLISHER Moin Daccan Press, Hyderabad
YEAR1930
CONTRIBUTORIdara-e-Adabiyat-e-Urdu, Hyderabad
PUBLISHER Moin Daccan Press, Hyderabad
افتتاحیہ
نظرآمدو د گونہ حسن عالمگیر میخانہ
سید نصیر الدین
غیالم گر چنیں دردل بود جاگیر میخانہ
سید نور الحق
چہ ستی بودور آب و گل تعمیر میخانہ
مرزا قاسم علی
بہ لطفے زد کمان منفرد شے تیر بیخانہ
عبد القیوم
دلم شد چوں اسیر گیسوئے زنجیر میخانہ
سید علی محمد صاحب
منم مست الست و ساقی من پیر میخانہ
مولوی سید حیدر حسینی
دو عالم مست نہ یک جام دارد پیر میخانہ
سید یعقوب
بیازاہد کہ می شد جلوہ فرما پیر میخانہ
حبیب اللہ
بیاساقی کہ من تاکے زنم زنجیر میخانہ
محی الدین
بہ قطب زاہداں پیدا چو شد تو قیر میخانہ
صبغۃ اللہ
رہائی نیستم از کاگ دامنگیر میخانہ
آقا سید محمود علی
عبارت درحرم کی کردی بیاے اسیر میخانہ
راسخ صاحب رضوی
نماز ی سکینم در سیکدہ یا پیر میخانہ
محمد عباس آفندی
رہا ساز و ز فکراسواتا یثر میخانہ
عبدالقدیر صاحب
بیاو اعظ بہ بزم من بیں تو قیر میخانہ
سید قربان علی صاحب
بحرف باطل اے واعظ مکن تحقیر میخانہ
میر نادر علی
بکش اے مرد مک در دیدہ ام تصویر میخانہ
ابو سعید محمد عبد القادر
شاد
مہاراجہ یمین السلطنت
پرس ماہر ان گر میکنی تعمیر میخانہ
علامہ نواب
بنائے رحمت باری شدہ تعمیر میخانہ
محمد شمعون صاحب
منم زاں پیش ند بادہ کش کا ے پیر میخانہ
سید انوار الدین
الحمد اللہ کہ چشم التفات پیر میخانہ
علای جناب لسان القوم
چہ پنہاں بود یارب در صلائے پیر میخانہ
عزیز الدین
نگاہ از کرم برمن کند گرپیر میخانہ
محمد عمر صاحب
بہر جائے کہ آید در نظر تصویر میخانہ
محمد عابد صاحب
فتا ندر اس ہر سرکش بیائے پیر میخانہ
محی الدین
بہار فصل گل آمد مبارک پیر میخانہ
فقیر احمد صاحب
نہ فیض حضرت ساقی ببیں تاثیر میخانہ
حسن الدین
بقلم شان ساقی ہمدراں توقیر میخانہ
قاسم علی صاحب
ببیں کے شیخ تو ایں فیض عالمگیر میخانہ
غوث محی الدین
بیاد حلقہ ماہ پر تنویر میخانہ
کبیر الدین
چراگریاد ہادارد بر آزر پیر میخانہ
سید علی صاحب
مباش ہے محتسب سرگرم در تدبیر میخانہ
مسعود علی
صفائی قلب آرا آر و جرعہ ہائے شیر میخانہ
محمد اعظم اللہ
نمادمانیا دو پیشوا شد پیر میخانہ
عبدالجلیل
در آید جان وارفتہ بحکم میر میخانہ
محمد عبدالغنی
بیاساقی پدہ ہے جاکہ شد تشہیر میخانہ
اسحاق محمود
دلم میخانہ چشم منظر تنویر میخانہ
محسن اللہ
شد مذایں مے پرستاں واقف توقیر میخانہ
ابو الاشرف مجید
دل مستاں کند صد پارہ از تحقیر میخانہ
ابو المحامد
بد ل نقش است ماراایں سخن از پیر میخانہ
سید یوسف علی صاحب
زرندان است ساقی غرت و تشہیر میخانہ
برہان الدین
الا اے محترم ساقی وزی توقیر میخانہ
خواجہ محمد تراب صاحب
کند حیراں ز جاں و دل مرا ر ذیر میخانہ
عبدالغفور
زہے توقیر میخانہ زہے تقدیر میخانہ
سید اختر حسینی
صراحی در بغل ساغر بکف ہے پیر میخانہ
محمد سعید الرحمٰن
گھٹا رحمت کی چھائی کھل گئی زنجیر میخانہ
راحشمت علی صاحب
مری آنکھوں میں پتلی بنکے ہے تصویر میخانہ
محمد امجد علی صاحب
ہے چشم مست ساقی میں عجب تاثیر میخانہ
غلام احمد شریف
نہیں گر نور ساقی ازل اے پیر میخانہ
غلام دستگیر
بہکتی ہے زباں و اعظ یہ ہے تاثیرمیخانہ
فیاض علی حسن
نقاب الٹٓ کے اجارو برواے پیر میخاء
ابوالحسنات
جوکی ہے تیری بندوں کے لئے تعمیر میخانہ
میر مہدی حسن
بد فیض نرگس ساقی ہے یاتا ثیر میخانہ
میر سجاد علی صاحب
نظر میں پھرتی ہے بس راتدن تصویر میخانہ
سید آل نبی صاحب
بہت واعظ نے کی منیر پہ گو تحقیر میخانہ
ابو ثاقب
سنی اور جب سنی جادو بھری تقریر میخانہ
سید امین
یہاں پتھر وہاں دل باعثِ توقیر میخانہ
مرزا قاسم علی
وفور شوق سے اگلوں نے کی تعمیر میخانہ
سید ابراہیم
بھلا کیوں کر نہوتی دہر میں توقیر میخانہ
سید افضل الدین
حمایت سے علی کی کھل گئی تقدیر میخانہ
احمد علی صاحب
بہت واعظ نے کی منیر پہ گو تحقیر میخانہ
نجم الدین
خدا کی راہ دیدے ایک چلو پیر میخانہ
نواب اصغر یار جنگ
تری آنکھیں ہیں ساقی روکش تعمیر میخانہ
نصیر الدین
بنا ہے محتب ساقی تو واعظ پیر میخانہ
اختر حسین صاحب
مرا قبلہ نما مے ہے تو قبلہ پیر میخانہ
ابو الفقر
مجھے حاصل ہے بیعت ہوں مرید پیر میخانہ
بشیر الدین
نظرآتی ہے خط جام میں تحریر میخانہ
سید کاظم علی صاحب
تری قربان رنگ اتنا تو بھر دے پیر میخانہ
محمد نادر علی
ہے چشم مست ساقی میں عجب تاثیر میخانہ
امین الحسن
خدا کے فضل سے چمکی ہے وہ تقدیر میخانہ
محمد غوث الدین
ہلاں دو ایک دن اے دل اگر زنجیر میخانہ
عبدالقیوم
بڑی قسمت ہے دلکی اور بڑی تقدیر میخانہ
محمد باقر صاحب
بنائے عفو سے پہلے ہوئی تعمیر میخانہ
سید محمدقادر الدین
کم از کم دل میں ہواتنا خیال پیر میخانہ
سید آصف الدین
صبا کے دوش پر آئی ہے یوں تکبیر میخانہ
صبغۃ اللہ
مگہ کے گوشہ گوشہ میں کھچی تصویر میں میخانہ
فرید الدین
ہوئی جس وقت میر ی خاک سے تعمیر میخانہ
سید امیر الدین
مکاں سے لامکاں تک بڑھ گئی توقیر میخانہ
سید یوسف
اثر الٹا دکھا دے جذبۂ تاثیر میخانہ
تاج الدین
تصور میں جو مجھ سے کھچ گیا کچھ پیر میخانہ
امام الکلام
بس اے پیر مغاں اتنی نہ کر تحقیر میخانہ
محمد عباس آفندی
ترا در چھوڑ کر جاؤں کہاں اے پیر میخانہ
استاذ السلطان
نظر میں پیر میخانہ تو دل میں یر میخانہ
میر تراب علی
کہیں سب دیکھنے والے نبی تقدیر میخانہ
محی الدین
چھڑ ا دیتی ہے فکر عیر سے تاثیر میخانہ
عبدالقدیر صاحب
زبان حال سے کہتی ہے یہ تحریر میخانہ
سید حبیب اللہ
ہوس میں حور کی واعظ کر تکفیر میخانہ
حبیب اللہ
ہلائے کیوں نہ گردوں کوئے دعا پیر میخانہ
عبدالقادر
سمجھتے بھی ہو کیا ہے نالہ دلگیر میخانہ
سید زین العابدین
محلک نے کی ہے مٹی سے مری تخمیر میخانہ
عبدالمعز صاحب
بیاں کچھ اس طرح واعظ نے کی تقریر میخانہ
محمد تراب علی
مقدر پر ہوا پنی کیوں نہ نازاں پیر میخانہ
نارائن صاحب
تعالیٰ اللہ بلند ایسی ہے کچھ تقدیر میخانہ
عبدالغفار
گئی ہے باغیوں کے ہاتھ میں جاگیر میخانہ
راسخ صاحب رضوی
نہ ہوتے یہ تو پھر ہوتی نہ کچھ توقیر میخانہ
محمد وزیر خان صاحب
ملی شیریں سے گر بنت العنب اے پیر میخانہ
علی احمد صاحب
پڑی جس پر نگاہ چشم مت پیر میخانہ
عبدالرحیم صاحب
مئے عرفان سے چمکی ہے عجب تقدیر میخانہ
سید قاسم صاحب
فروغ نجم جم ہے اختر تقدیر میخانہ
میر نادر علی
مری پامال مٹی سے ہوئی تعمیر میخانہ
میر روشن علی
الٰہی اس طرح آئے خیال پیر میخانہ
محمد عظمت اللہ
کہاں وہ شور ساز حکم دارو گیر میخاء
مولوی ابو السخا محمد
تصور ہے تراشام و سحراے میر میخانہ
محمد علی حسن صاحب
میں بچپن ہی میں ہوں ضاک پائے پیر میخانہ
محمد علی صاحب
نہ کم ہوگی مرے دل سے کبھی توقیر میخانہ
ابو الظفر محمد سجاد
الٰہی مسجدوں میں ہو یوں ہی تحقیر میخانہ
سید نظیر حسن
ترقی پر ہے سودائے سرزنجیر میخانہ
میر علی نقی خاں
عجب کچھ فیض ہے تیرا مرے اے پیر میخانہ
میر محمد علی صاحب
کسی مہوش کا یہ گھر بن گیا تقدیر میخانہ
معین الدین
کہاں جائیں گے یہ در جھوڑ کر اے پیر میخانہ
میراعجاز علی صاحب
شاد
مہاراجہ یمین السلطنت
بنے ہیں حضرت زاہد خود ہی اب میر میخانہ
جناب خواجہ محمد شمعون
قسیم نارو جنت ہے ہمارا پیر میخانہ
سید غلام صاحب
دم بادہ کشی جو تھا خیال پیر میخانہ
مرا احمد علی
رسول اللہ ساقی ہیں خدا ہے میر میخانہ
محمد دولت صاحب
لئے پھرتی ہیں مست آنکھیں تری تصویر میخانہ
لسان القوم
مئے توحید کا وہ جام دے اے پیر میخانہ
محمد ہدایت
پڑے گا کچھ جو عکس چشم مست پر میخانہ
مرزا محمود علی بیگ
پلائی تونے کب رندو نکومئی اے پیر میخانہ
خواجہ محمد فخر الدین
تصور میں یہاں تک بس گئی تصویر میخانہ
عبدالطاہر
مجھے آجائے ہوش ایسی پلا اسے پیر میخانہ
منیر الدین
قیامت تک خدا رکھے تجھے اے پیر میخانہ
محمد خواجہ حسین
خدا رکھے تجھے برسوں سلامت پیر میخانہ
نظام الدین
تجائیگا کبھی دل سے خیال پیر میخانہ
ظہور احمد صاحب
ہوئی ہے سجدہ زاہد سے جب تعمیر میخانہ
امتیاز علی
محیط ایسا ہوا ہے فیض عالمگیر میخانہ
مرزا صاحب جاگیر
بہار آئی گھٹا چھائی بڑھی تنویر میخانہ
نواب عزیز یارجنگ
شراب ناب پر دیتا ہوں دم سے اپیر میخانہ
عصمت اللہ
سر منیر لبِ واعظ پہ ہی تقریر میخانہ
انوار الدین
میں وہ میکش محل جس کے دم سے ہے توقیر میخانہ
سید محمد عابد
زہے جوش نموئے جذبہ تاثیر میخانہ
عرف شرف الدین
ترے مقد م سے چمکی ساقیا تقدیر میخانہ
ریاست علی صاحب
جزاک اللہ و اعظ خوب کی تقریر میخانہ
نواب میر امنور علی خان
دل ہر بادہ کش ہے بستہ دنجیر میخانہ
شاہد اللہ
محبت بھی تری کیا چیز ہے اوپیر میخانہ
محی الدین
بہار آتے ہی خود ہلنے لگی زنجیر میخانہ
عمدۃ الحکماء فقیر احمد
نہ کیوں کر اوج ہوساقی اب تقدیر میخانہ
حسن علی صاحب
جدھر پڑتی ہے لطف آگیس نگاہ پیرمیخانہ
محمد غوث صاحب
عجب ہے لطفِ ساقی فیض عالمگیر میخانہ
غوث محی الدین
اگر فردوس ہرگوش ہے تقریر میخانہ
ابوالافتخار
نہایت اوج پر ہے آجکل تقدیر میخانہ
محمد عبدالرحمٰن
مری تقدیر وابستہ تقدیر میخانہ
فیاض علی حسن
مے گلرنگ ہے محش طرا زاے پیر میخانہ
ابوالصدق پیر محمدصاحب
منقش ہوگئی دل پر مرے تصویر میخانہ
قمر الدین
جو دیکھا آج اس مہوش کو ہم نے پیر میخانہ
محمد عمر صاحب
کھچی ہے شیشہ دل میں مرے تصویر میخانہ
سید عبدالقادر
قدرت
نواب قدرت نواز
کہاں کعبہ کی عظمت اور کہاں تو قیر میخانہ
عبدالرحیم
جناب شیخ آئے ہیں زہے تقدیر میخانہ
عبدالکریم
جنھیں پینے سے نفرت تھی بنے ہیں پیر میخانہ
سید قادر حسین
نہ کرزاہد تو ہر دم اس قدر تحقیر میخانہ
محمد حسن الدین
زبان خلق پر ہے مدحتِ تنویر میخانہ
محمدمظہر الدین
کرشمہ ساز نکلا شوق دامنگیر میخانہ
معین الدین
قیامت تک نہیں ہوتا کوئی دلگیر میخانہ
نظام شاہ صاحب
جما ہے قلب پر کیا سکہ تاثیر میخانہ
مشتاق احمد صاحب
شراب تند لائیں ہے یہ حکم پیر میخانہ
جلال الدین
تری مخموریت ہے جذبہ تاثیر میخانہ
سیدمحمود صاحب
ہلاں دو امتحاناً میں اگر زنجیرمیخانہ
سید علی صاحب
جمال ساقی ٔ کوشہ سے ہے تنویر میخانہ
محمد حسین صاحب
تصور میں ہے ساقی دل میں ہےتصویر میخانہ
محی الدین
کیا کرتے ہیں و جفا میں وہی تحقیر میخانہ
مسعود احمد
ادا کیا ہو زباں قاصر ہے شکر پیر میخانہ
شیخ محمد صاحب
جو کل واعظ نبی تھے آج ہیں وہ پیر میخانہ
محمود علی خاں
سنا ہے آج بیٹھے وہ بنکر پیر میخانہ
غلام دستگیر
نہ کیوں دو روکش خلد بریں تقدیر میخانہ
نواب میر محمد علی خان
ترے میخانہ سے الفت ہے ایسی پیر میخانہ
سید محاور علی صاحب
وہ میخانہ کہ جس کے مصطفیٰ ہوں پیر میخانہ
سید عبدالکریم
جناب ساقی کوثر نبیں گے پیر میخانہ
مولوی ثامن علی
ہلائی حضرت واعظ نے جب زنجیر میخانہ
سرفراز حسین
کہ دل ہو ساقی ہمدرد اب تسخیر میخانہ
مولوی القائی نامی کوہ
کبھی جذب تصور سے جو کی تسخیر میخانہ
عبدالصمد
بڑی زوروں سے کی ساقی نے پھر تشہیر میخانہ
عبدالقادر
ہوئی وسعت قرایوں جو شش تاثیرمیخانہ
ابوالاحسان
کمال اوج پر ہے اخز تقدیر میخانہ
سید مبارک
بنی ہے ایک مسجد بھی لبعی پیرمیخانہ
عبدالوارث خا ں صاحب
نرالے سے کی تعمیر نوئے پیر میخانہ
مولوی شیخ ارشاد
خطا مجھ سے ہوئی ہے کونسی اے پیر میکانۃ
نصر اللہ
سمجھ جائے ذرا کوئی اگر توقیر میخانہ
محمد بہادر
دکھائے ایسا جذبہ تاثیر میخانہ
ابوالمعظم
قیامت تک رہیگی سامنے تصویر میخانہ
مجید حیات
وہ میکش بلابیگا مجھے وہ پیر میخانہ
عبدالکریم
علاج درد دل کی جستجو تدبیرمیخانہ
عبدالرزاق
عطر میخانہ
بشیر دہلوی
شعر العرب
عبداللہ خاں
Thanks, for your feedback
Please enter the code to continue. It is required as a security measure. We truly appreciate your cooperation.