جناب حکیم حافظ سید محمود حسین صاحب افسر مودودی شاگرد جناب پاس لکھنؤی ازبریدہ
جناب سید انور حسین صاحب آرزو لکھنؤی خلف اصغر خباب یاس شاگرد جناب حلال
چلے آئیں وہ خود میرے مکاں میں
یہ ڈر ہے سوز پنہاں کے بیاں میں
غضب کی آگ تھی سوز نہاں میں
جناب منشی امیر احمد صاحب امیرؔ لکھنوی استاد نواب صاحب رامپور خلد آشیاں
مصرع طرح پیام یار
جناب سید امیر علی صاحب امیرؔ کلرک ورکس آفس پونا شاگرد جناب سرخوش
سبھوں کو جاں نثاری کا ہے دعوے
ہوئے مشاق وہ جورو جفا میں 4
جناب مولوی حافظ شاہ محمد رحمت اللہ صاحب احقر مظفر پوری ازمحبان شفیہ
پس مردن رہوں کوئے بتاں میں
جناب منشی محمد عبد الرحمان صاحب اختر از بھٹ ضلع سہارنپور
جناب غلام رستم خاں صاحب اطہر ابن اعتبار خان صاحب از جلگاؤں
کلیجا تھام لو ہاتھوں سے پہلے
تو ہے اے یار یکتائے زمانہ
جناب سید احمد شاہ صاحب بسمل از الہ آباد
ادا میں ہیں جو یار دل ستاں میں
جناب محمد منظور احمد صاحب برق بدایونی وکیل عدالت منطفی شکوہ آباد
کرے تعریف اس بت کی تو اخگر
جناب قادر بادشاہ صاحب بادشاہ متوطن وانمباڑی
پڑی ہل چل زمیں و آسماں میں
جناب منشی محمد صدیق اعظم صاحب اخگر کہا جرودلی از دیواس ماپنی کلاں
جناب انعام علی صاحب انعام طالب علم ہائی اسکول لکھیم پور
جناب غلام محی الدین صاحب اطہر از دہولیہ ضلع خاندیس
کروں اک آہ میں میں انکو تسخیر
جناب محمد عبد الغفار صاحب باقی چندائری از مڈل اسکول قصبہ رور پور
جناب دہنپت اے صاحب بیکس کلرک لوکو آفس لاہور
فضا جو کچھ کہ ہے کوئے بتاں میں
وہ گل آئے اگر میرے مکان میں
جناب سید بہادر حسین عرف بزرگ شاہ صاحب بہادر ساکن لاہور شاگرد جناب ناظر
وہ آکر لپٹیں خود میرے گلے سے
بسنین بلبل نہ گلشن میں زیادہ
ہماری آہ کی تاثری دیکھو
جناب آلہ بخش صاحب تحسین شاگرد جناب حمید از اد دیپور میواڑ
جناب حافظ محمد یوسف خانصاحب تشنہ بلند شہری شاگرد جناب داغ دہلوی
جناب لعل بہادر صاحب بندہ ضلع اربانگر مؤ علاقۂخباب چودھری اندر سنگہ صاحب تعلقدار
دل وحشی کو جب ڈھونڈہا ہے ہم نے
اوداسی چھائی ہے ہر سوخزاں میں
ذلیل ایسے ہوئے کوئے بتاں میں
جناب محمد شمس الضحٰے صاحب تفتہ قاضی پوریاز گورکھہ پور
بھلا حاصل ہوا کیا تجھ کو اے آہ
جناب محمد عبد الحئی صاحب جمالی شاگرد جناب جلالی مصتمی جبل پور
جناب محمد جان صاحب جان گرد آور آبپاشی نہر سرہند یا شندہ پٹیالہ
جناب مولوی ابو الجمیل محمد عبد الجلیل صاحب جلیل شیفتہ بھگوانپوری مظفر پوری
چلے آئین ابھی ہو کر وہ مضطر
رہا بستر سدا کوئے بتاں میں
جناب رمضان علی خان صاحب حمید لکھنوی شاگرد جناب اسیر مرحوم
جناب مولوی سید الطاف حسین صاحب حالیؔ پانی پتی مقیم دہلی
جگر تھامے ہوئے آئے وہ دلبر
جناب محمد عبدالرحمن صاحب حیران شاگرد جناب مدہوش حال مقیم گرد سپور نجات
کوئی محرم نہیں ملتا جہاں میں
جناب محبوب خاں صاحب حامد شاگرد جناب مشتاق از دمدم
سمجھتے ہو جوم تم اپنے گماں میں
جناب محمد اسمعیل صاحب ذبیح وکیل منصفی چھپرامو
جناب میر کرامت علی صاحب خلس رئیس اعظم اجمیر
خدا کو بھول کر یاد بتاں میں
خضر بھی بھول جائیں راہ ظلمات
ملادیتے زمیں و آسماں کو
جناب محمد عبد اللطیف صاحب خاک ساکن تھانہ بھون از کرنال
جناب محمد عبدالرحمن شاہ صاحب خاکی نر سنگھ پوری خلیفہ سید حافظ بہادر علی شاہ چستی جبلپوری
حضرت ریاض
جناب مولوی محمد رضا خاں صاحب رضا غازی پوری شاگرد جناب بقا غازی پوری
جناب محمد یوسف صاحب رنجور جعفری عظیم آبادی چیف مولوی بوڑد آف اکزامرس کلکتہ
گھٹکتے ہیں نگاہ باغباں میں
بری گت ہے مری ہجر بتاں میں
وہ آجائیں مرے گھر بے بلائے
جناب محمد رحمت اللہ صاحب رحمت سر رشتہ دار بند وبست دیواسہ
کہلیں جس دن سے آنکھیں آشیاں میں
جناب جوتی پرشاد صاحب سفیر وکیل متھرا
گنوائی جان تک ضبط فغاں میں
جناب سید سراج الحسن صاحب رفیق ملازم دفتر پولیٹکل وفنانس شاگرد جناب ادیب مرحوم
جناب شیخ محمد نور الہدیٰ صاحب سوز شاگرد جناب یاورا امروہوی
رقیبوں کی کہانی لطف کی ہے
جناب سید خواجہ معین الدین چستی معروف بخواجہ پیر سلام شاگرد جناب بقا د شمشاد
چلے آئیں وہ خو بیتاب ہوکر
بہ شکل خار بزم گلر خاں میں
جناب سدا شیوراؤ صاحب سرشار پنوار از دیواس
جناب محبوب خان صاحب ساقی شاگرد جناب معدوم ازآدہونی
جناب محمد حنیف صاحب سیر از مدراس
اٹھائے صدمۂ دوری کہا ں تک
کہی ہے غیر کے طرز بیاں میں
حنائی ہاتھ وہ بت دھو رہا ہے 12
ملی عزت اسے کون ومکاں میں
جناب سید محمد سعید صاحب سعید محمد پوری
جناب حوالا ناتھ صاحب سعد ازمقام کوہ آبو
اے گلگوں حرام اے شیخ اگر ہے
جناب منشی محمد یوسف صحاب سرگشتہ مظفر پوری ارمحبان شیفتہ بھگوان پوری
جناب وقارالاعظم صاحبزادۂ مرزا محمد مشرف یار خان صاحب شر رئیس جادرشاہ گرد جناب داغ
دل سنگین کسی کا موم بجائے
مٹا ہوں فکر اوصاف وہاں میں
جناب منشی سید ادریس صاحب شاق سابق اخ گراز ادھونی
ترقی ہے مرے سوز بیاں میں
جناب عبد القادر صاحب شاکر متوطن وانمباڑی شاگرد جناب ہوش لزدیرۂ
جناب سید شمس الہدیٰ صاحب شمس بہاری ناظر عدالت منصفی مدہوبنی
جگہ کی ہے کدورت بنکے ہم نے یا
یہ گرمی تھی محبت کے بیاں میں
وہ بے چینی نہیں اگلی سی دل کو
کلیجا تھام لیتے ہیں وہ سنکر
اٹھا میں بار فرقت کس طرح ہم
جناب حکیم خلافت حسین صاحب شفارئیس برودہ
جناب عبدالقدوس صاحب شوق متوطن وانمباڑی علاقۂ مدراس
سمائی جب سے ان آنکھو میں شوخی
جناب محمد عبد الصمد صاحب شور گھڑی ساز مدراسی شاگرد جناب معدوم
جناب محمد عبدالرؤف صاحب صولت شاگرد جناب داغ از حیدر آباد
جناب مولوی محمد شمس الدین صاحب شرر شاگرد جناب عزیز بریلوی مرحوم
جناب سید اسحاق حسن صاحب شرر مارہروی وارد حال بمبئی
مجھے کافی ہے زاہد دید جاناں
جناب نواب محمد شمس الدین علی حاں صاحب عاشق اجمیری
جناب سید عبد اللہ صاحب صدیقی ناظر محکمۂ تعمیرات علاقۂ صرف حاص نظام دکن
نہیں تیرا کوئی ثانی جہاں میں
جناب بابو بید نارائن سنگھ صاحب عاجز
چلے آئیں وہ خود ہی میرے گھر پر
جناب سید قمر الدین احمد صاحب قمر سندیلوی اڈیٹر ومالک رسالہ قمر
جناب سید جمیل احمد صاحب صابر ساکن نگینہ اہل مد نظامت سبحان گڑھ
جناب بہاری لال صاحب عاشق جبلپوری وارو کامٹی
نہیں لگتا ہے دل میرا مکاں میں
یگانے بھی ہوئے بیگانے صابر
مزہ ظالم ہے جو درد نہاں میں
نہ پربون میں ضامین حور جناں میں
جناب شیخ احمد صاحب غفر سودا گر از آد ہونی ضلع مدراس
اثر ہو یا نہ ہو آہ فغاں میں
نہیں طاقت ہے یہ میری زباں میں
جناب منشی غلام مصطفے ٰ صاحب قمر محرر پیشی دربارد یواس پانپتی کلاں
جناب منشی شیخو میاں صاحب کوکب گلشن آبادی شاگرد جناب خاور وجناب امیر لکھنوی
محمد سا نہیں کوئی جہاں میں
جناب قاضی غلام حیدر صاحب گشتہ قاضی پوری
عطا تاثیر کر میری زباں میں
جناب محمد برکت علی صاحب کشتہ ہیڈ ماسٹر ککروہی شاگرد جناب ادیب
ترا ہی ذکر ہے پیرو جوان میں
سنو بد بختی قسمت شب ہجر
جناب محمد جعفر علی صاحب گستاخ اہل مد اول عدالت نیوری شاگرد جناب مضطر
کٹی ہے عمریاں کوئی بتاں میں
جناب بشمیر داس صاحب کشتہ از فصبۂ دیوبند
جناب حاجی عبد الصمد صاحب لبیک متوطن وانمباڑی
جسے ڈھونڈ ھا زمیں وآسماں میں
جناب ڈاکٹر محمد عبد الغفور صاحب مطیر شاگرد جناب احسان شاہجہانپوری ازدیوریا
بچا یارب کہ آگے ہے فلک بھی
جناب موسیٰ بھائی صاحب مآل گھڑی ساز شاگرد جناب یاس لکھنؤی ازبرہا نپور
خدا طاقت یہ دے اس ناتواں میں
جناب عبد الخالق خان صاحب موحدراے بریلوی از بر ہما
اثر یہ ہے مری آہ وفغاں میں
جناب سید غلام حسین صاحب منتہی کلارک اکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر بہادر یوی شاگردھناٹ
لگی ہے آگ جسم نا تواں میں
جناب قاسم علی خان صاحب مضطر سکنۂ سکندرہ راؤ سررشتہ دار عدالت سوری
تری آنکھوں نے مجھ کو مار ڈالا
جناب مولوی محمد ابراہیم صاحب مداح جو دہپوری شاگرد جناب شمشاد لکھنؤی
جناب شیخ کریم بخش صاحب ماہر گورکھپوری شاگرد جناب احسان شاہ جہان پوری
وہ مجھ سے آکے ہوں خود معذرت خواہ
جناب محمد مبارک علی صاحب مبارک ولد شیخ کلن زمیندار قصبۂ کوک
راہ الفت میں ثابت میں ہوں یا غیر
جناب آل حسن صاحب مبتلا در آسمین بدایونی از اپربرہمانہ
جناب عبد الرزاق صاحب مضطر متوطن وانمباڑی
جناب سید امان اللہ صاحب مسکیں حسینی الحسنی القادری احمد آبادی شاگرد جناب
ہے سب کچھ واعظو باغ جناں میں
نہ بلبل ہے نہ گل ہے بوستاں میں
لگا دی آگ ہم نے آسماں میں
نرکھا ایک حالت پر کسی کو
لگا تو ہاتھ اک تلوار کا اور
گئے تھے سیر کو وہ بوستاں میں
جناب غلام محمد صاحب ناظم شاگرد جناب ارشددہلوی از لاہور
جناب محمد نظیر صاحب نسیم شاگرد جناب صائم باشندہ میرٹھ حال مقیم ومدمہ
جناب قاضی نہال الدین صاحب نہال از سندیلہ
جناب پرتاب سنگھ صاحب نسیم
جناب منشی محمد عبد الرحمن خان صاحب نیر وکیل دہلی شاگرد جناب ماسہ
نسیم ایسی محبت کا برا ہو
نہ گل ہنستے ترے نالوں پہ بلبل
جناب محمد یوسف علی صاحب نصیر از دمدم
نہ گل باقی نہ سبزہ ہے نہ بلبل
دل سنگین بتوں کا موم ہو جائے
جناب محمد عبد الرحمن صاحب ہوش شاگرد جناب حیران از دیرہ دوں
جناب ذاکر حسین صاحب والی غازیپوری
جناب منشی وصی مرتضیٰ صاحب وصی جالیسی مدرس اول نصیر اباد اسکول
ندے اے درد دل تکلیف نالہ
جناب کرامت علی خان صاحب یکتا شاگرد جناب جادو مرحوم وجناب شمشاد
جناب خضر سے ہم نے سنا ہے
جناب پنڈت دلیپ سنگھ صاحب ہوش ساکن قصبۂ تھانہ بھون شاگرد جناب واجد
رہی برسوں دل حسرت نشاں میں
جناب ابوالا عجاز منشی محمد احسان علی خاں صاحب احسان شاہجہاں پوری شاگرد جناب جلال
ضرور آتا ہمارا یار ہم تک
برا ہو اس دل مضطر کا اے ہوس
کہاں حوروں نے ایسی شکل پائی
جناب نرنجن داس صاحب آزاد خلف لالہ اچرہ مل صاحب رئیس ٹالہ
بی کا کل جان صاحبہ کا کل ساکن ملتان
بتاؤں نام اے دربان تجھے کیا
بی چھوٹی جان صاحبہ عقرب طوائف ازدیواس
خیال عارض گلگوں میں یہ دل
جناب پنڈت شام لال صاحب بہار از نرسنگھ گڑھ
جناب منشی غلام احمد صاحب اختر مدرس مدرسۃ الفرقان شاگرد جناب مشہور بہروچی
جناب مولوی ارشاد حسین صاحب ارشاد کراپی ضلع گیا
پہونچتی ہے زمیں سے آسماں پر
ابھی ہے عشق کا آغاز چمپا
محبت کا نتیجہ ہے یہ میری
ط مقید دل ہوا زلف بتاں میں
تمہارے حسن کا چرچا ہے گھر گھر
تو ہی اے شیخ جاکعبے کو ہم تو
جناب محمد احسن اللہ خاں صاحب احسن شاگرد جناب ذلیق حسن پوری
بی چنپا جان صاحبہ چنپا طوائف سندیلہ
آپ کا کتب خانہ کیا ان کتابوں سے خالی ہے؟
تفصیل اشیا
لکھنؤ کی ساخت کی مشہور چیزیں
YEAR1892
CONTRIBUTORAbdul Aziz
PUBLISHER Qaumi Press, Lucknow

Thanks, for your feedback
Please enter the code to continue. It is required as a security measure. We truly appreciate your cooperation.