مصرع طرح پیام یار
دو بدو راہ میں جس بر وزوہ ہو جاتے ہیں
جناب سید انور حسین صاحب آرزو خلف اصغر جناب یاس لکھنؤی شاگرد جناب جلال
سب بھرم ضبط غم یار کا کھو جاتے ہیں
جناب محمد احسان علی خان صاحب احسان شاہ جہان پوری شاگرد جناب جلال لکھنؤی
جناب غلام احمد صاحب اخگر منیجررسالۂ انور محمدی امرتسر
مرقد عاشق بیکس پہ وہ رو جاتے ہیں
جناب حضور احمد صاحب آتم بریلوی شاگرد جناب امیر لکھنؤی
الفت شاہ میں جان اپنی جو کھو جاتے ہیں
جناب حکیم سید محمود حسین صاحب افسر مودودی شاگرد جناب یاس لکھنؤی از بڑودہ
جناب محمد احسان اللہ خاں صاحب احسان شاگرد جناب لیق جیپوری
جناب قاضی محمد احمد صاحب احمد کوریا پاری اعظم گڈھی
عدم آباد میں وہ پاتے ہیں راحت ایسی
جناب غلام رستم خان صاحب اطہر ازجلگاؤں
حال دل سن کے مرا محو وہ ہو جاتے ہیں
جناب شیخ نصیرالدین صاحب انجم شاگرد جناب ساحر شاہ آبادی از کوہتہ
وہ ادہر آئے ادھر صبرنے رخصت مانگی
متلائے غم اندوہ وہ ہو جاتے ہیں
جناب منشی محمد عبدالرحمن صاحب اختراز بہٹ
جناب حافظ رحیم بخش صاحب اخگر شاگرد جناب بسمل خیر آبادی
اس قدر ہے انہیں نفرت کہ پس مردن بھی
جناب شیخ الٰہی بخش صاحب الٰہی بک اسٹال ایجنٹ ریلوے اسٹیشن بانکے پور
جناب غلام محی الدین صاحب اظہر از دہولیہ ضلع خاندیس
آپ اور ترک جفا عہد وفا ہائے ستم
جناب سید محمد علی صاحب افسوس شاگرد جناب عاشق از ٹونک
میرے کوچے سے وہ ہر روز جو ہو جاتے ہیں
جناب الہ یار خانصاحب ارم قانون گو محکمۂ کاغذات دیہی ریاست گو الیار
نچلا کوئی رقیبوں سے وہاں ساتھ مرے
روز اک وقت مرے پاس جو ہوجاتے ہیں
حضرت دل کی تمنا کبھی نکلی ہی نہیں
جستجوے کوریار میں جو جاتے ہیں
جناب سید احمد شاہ صاحب بسمل شاگرد جناب قیصر الہ آبادی
جناب مولوی ارشاد حسین صاحب ارشاد کراپی از مقام رانچی
جناب قادر بادشاہ صاحب بادشاہ متوطن وانم باڑی
غرق دریائے محبت میں جو ہو جاتے ہیں
ہوش اوڑ جاتے ہیں بیہوش سے ہوجاتے ہیں
اب تہے دست ہوئے کون ہمیں پوچھیگا
ہم نے اک بوسہ شب وصل جو مانگا ان سے
جناب محمد منظور احمد صاحب برق بدایونی وکیل عدالت منصفی شکوہ آباد
جناب مولوی نعمت اللہ خانصاحب بیدل از کواتہہ
یاد آتی ہیں وفامیں کبھی ہو جاتے ہیں
جناب قاضی محمد شمس الضحےٰ صاحب تفتہ قاضی پوریاز گورکھپور
کیا مزے کی انھیں نیند آتی ہے ہوتی ہے شروع
جنا ب دھنپت رائے صاحب بیکس کلرک لوکو آفس لاہور
جناب لعل بہادر صاحب بندہ بانگرموی مختار علاقہ چودہری مہہاندرسنگہ صاحب تعلقدار
جناب شاہ رجب علی صاحب ثمر متوطن خاص شہرا عظم گڈہ
جناب جگ موہن لعل صاحب تمنا مختار عام احمد علی خان صاحب تعلقدار ورئیس منصورآباد
جناب رمضان علی خاں صاحب حمید لکھنؤی شاگرد جناب اسیر مرحوم وجناب مانس
جب خفا آپ شب وصل میں ہو جاتے ہیں
جناب سید حسن رضا صاحب تسنیم از دیواس
کوئی دیکھے تو اثر میری سیہ بختی کا
جو تری یاد میں رہتے ہیں بہت اچھے ہیں
روز ہم آن کے تقدیر کو روجاتے ہیں
میرے زانو پہ وہ سر رکھہ کے جو سوجاتے ہیں
جناب محمد اسمعیل صاحب ذبیح وکپل منصفی چھپرا مو
دو گھڑی کو جو تصورمیں وہ ہو جاتے ہیں
جناب شیخ غلام مرتضےٰ صاحب خادم سکنۂ جگرانون
جناب نورا حمد صاحب حنسنہ امرتسری حال وادپٹھان کوٹ
جناب محمد حیات بخش صاحب رسا اہل مد کلکٹری ضلع مین پوری
نبض پہروں نہیں ملتی ہے طبیبو کو مری
جب خفا ہو کے کبھی کہتے ہیں لو جاتے ہیں
جناب رشید احمد صاحب رشید محر ر بند وبست ٹونک حال رخصتی وارد مقام چنپارن
جناب محمد رحمت اللہ صاحب رحمت از دیواس
پھر نہیں آتے ہیں اس کو چے میں جوجاتے ہیں
جناب پیارے لال صاحب رونق از دہلی
جناب رام پرتاب جی صاحب رام میر منشی ریاست بیکانیر
جناب سدا شیوراؤ صاحب سر شار پنواراز دیواس
جناب جوتی پرشاد صاحب سفیر وکیل متھرا
جناب منشی محمد علی رضا صاحب رضا کا کوروی مقیم تحصیل ملتانی
گا ہے گاہے جو صنم گھر مرے ہو جاتے ہیں
حال دل انکو شب وصل سناؤں کیونکر
ذکر آنے کا کبھی ان کے جو سن پاتا ہوں
واہ ری جذب محبت کہ اثر ہے اتنا
جیتے جی تو ندکھائی کبھی صورت مجھ کو
جناب منشی سید حسین مرتضیٰ صاحب شفق شاگرد جناب کوثر وشوق نیموی ازعما پور گیا
جناب سید محمد علی مہتدیٰ خان صاحب شیدا امروہوی شاگرد جناب امیر لکھنؤی
بخت خفتہ مرے بیدار جو ہو جاتے ہیں
جناب غلام سرور صاحب سرور از حصار
ہم جو بیہوش انھیں دیکھ کے ہو جاتے ہیں
کشتہ ناز ترے یار جو ہو جاتے ہیں
جناب محمد شبیر خاں صاحب شبیر خلف احمد خان صاحب متوطن امروہہ
اثر نالۂ جانکاہ کے قائل ہی نہ تھے
جناب اولاد محمد خان صاحب شوق شاگرد جناب ساحر شاہ آبادی از قصبہ کواتہہ
جناب بھولا ناتھ صاحب شرر پوسٹل ڈپارٹمنٹ دہلی
وہ سمجھتے ہیں کہ اب ہم کو ملی عمر ابد
بخت خفتہ کا اثر دیکھیے کیا کیا کچھ ہے
ہوتا ہے عشق حقیقی تو انہیں کو حاصل
جناب محمد عبد اللہ صاحب صدیقی ناظر محکمۂ تعمیرات صرف خاص نظام شاگرد جناب شیفتہ
جناب محمد محمود شاہجہاں صاحب شاہ اسٹوڈ نٹ علی گڑھ
جناب مولوی ابو الجمیل محمد عبد الجلیل صاحب شیفتہ بھگوان پوری مظفر پوری
جناب محمد عبد الروف صاحب صولت شاگرد جناب داغ از حیدرآباد
جناب سید شمس الہدیٰ صاحب شمس ناظر عدالت منصفی مدھو بنی
جناب مولوی ضیاؤ الدین صاحب ضیا مدرس گرلس اسکول ناسک شاگرد جناب خاور
درمیخانے پہ کیا تار لگا ہے ساقی
جناب محمد نظیر صاحب شرابی متوطن ہاپور شاگرد جناب فدا
کچھ بھی حال دل رنجور اگر کہتا ہوں
ہم پریشان بس اسبات سے ہو جاتے ہیں
خیر کرنا مرے قاصد کی خداوند کریم
ہم جب آتے ہیں تری بزم میں روجاتے ہیں
اس طرف پھیر کے نہ آپ جو سو جاتے ہیں
جناب عبد الرزاق خان صاحب فوق تاجر غازی پوری شاگرد جناب ہنر
جناب محمد عبد الغنی خان صاحب غنی مرزا پوری مقیم رانچی شاگرد جناب خورشیدلکھنؤی
لطف آتا ہے یہ ان کو مرا قصہ سن کر
جناب نواب محمد شمس الدین علی خاں صاحب عاشق اجمیری
جناب متصدی لعل صاحب طرب خلف مرلید ہر صاحب عطار شاگرد جناب ظہور عرفانی از میرٹھ
شب کو بیتاب جو ہم درد سے ہو جاتے ہیں
تیرے بیمار محبت کی بری حالت ہے
جناب منشی محمد عبد العلی صاحب فائق
جناب قاضی غلام حیدر صاحب کشتہ از گورکھپور
جناب مولوی عبید اللہ صاحب فرحتی پراؤٹ سکرٹری دربار سیتامؤ
جناب کاشی ناتھ صاحب فدا متوطن تھانۂ بھون شاگرد جناب واجد
دیکھیں کیا دو گے جواب ستم وجوروجفا
جناب حضرت اللہ شاہ صاحب قادری فقیر ابن میاں شاہ الفخری گلشن آبادی
بخت خفتہ کی شکایت کریں کس سے شب وصل
بعد مرجانے کے یاد آئی انہیں میری وفا
جناب محمد برکت علی صاحب کشتہ مدرس اول مدرسہ ککروہی شاگرد جناب ادیب دہلوی مرحوم
خواب میں دیکھتے ہیں جا کے مدینے کی بہار
مرض عشق نے وہ حال بنا یا میرا
محفل غیر میں ہم آکے جو رو جاتے ہیں
جناب کشمیر داس صاحب کشتہ طالب علم انٹرنس کلا گورنمنٹ اسکول سہارنپور
وصل کے روز بگڑکر جو وہ سو جاتے ہیں
جناب شیخ ماجد علی صاحب موجد کا کوروی شاگرد جناب تقی
جناب سید غلام حسین صاحب منتہی شاگرد جناب یاس لکھنؤی از سیوی بلوچستان
جناب سید محمد علی مجتبیٰ خانصاحب مجتبیٰ امروہوی شاگرد جناب امیر
قبر پر آکے جو عاشق کی وہ رو جاتے ہیں
صورت فائدہ بازار محبت میں کہاں
جناب غلام محمد صاحب ناظم شاگرد جناب ارشد دہلوی
حال کوسنکے سرے غیر تو رو جاتے ہیں
جناب مسلم سندیلوی
آکے اکثر مری تربت پہ وہ رو جاتے ہیں 16
آج ہم سرسے کفن باندھ کے لو جاتے ہیں
جناب سید امان اللہ صاحب مسکین شطاری الا حمد آبادی تلمیذ جناب فدا بمبئی
جناب محمد عبدالرحمن خاں صاحب نیر وکیل دہلی شاگرد جناب یاس لکھنؤی
دیکھتے ہی تجھے دل ہاتھ سے کھو جاتے ہیں
جناب محمد مبارک علی صاحب مبارک ولد شیخ کلن زمیندار قصبۂ کوسی از منتہرا
یہ بھی اک چال ہے اک بھید چھپانے کے لئے
جناب سید محمد واعظ الحق صاحب واعظ محمد پوری
جناب بہادر خانصاحب ناچیز عرضی نویس عدالت کلکٹری ضلع میرٹھ
وصل کی شب ہے یہاں ہرج کی شب اے واعظ
اس ادا پر تری قربان دل وجان میرے
جناب دلیپ سنگھ صاحب ہوش ساکن قصبۂ تھانہ شاگرد جنا ب واحد
شاد ایسے ہیں کہ پھونچے ہیں دہانتک ورنہ
بی حسین باندی صاحبہ شباب ساکنہ ضلع بنارس مقیم مرزا پور کلاں
اپنے مقتول کی تربت یہ وہ روجاتے ہیں
لی حنا حبہ شاگرد بی جادو سندیلوی
بے خودی کا ہو بڑا اور کہوں کیا میں اسے
صرف انکو نہیں افسوس مرے مرنے کا
جناب وصی مرتضےٰ صاحب وصی جائیسی
عزلیات غیر طرح
کیا کیا نہ اٹھاتے ترے کوچے میں قیامت
جناب متصدی لال صاحب طرب خلف مرلید ہر صاحب عطار شاگرد خباب ظہور فانی
جناب اقبال علی خاں صاحب فار میسن بہار
بی چھوٹی جان صاحبہ عقرب طوائف از دیواس
مصرع طرح
نہ تو مذہب کوئی اپنا ہی نہ ایمان اپنا
لکھنؤ کی ساخت کی مشہور چیزیں
YEAR1892
CONTRIBUTORअब्दुल अज़ीज़
PUBLISHER क़ौमी प्रेस, दिल्ली

Thanks, for your feedback
अध्ययन जारी रखने के लिए कृपया कोड अंकित करें। कुछ सुरक्षा कारणों से यह आवश्यक है। इस सहयोग के लिए आपके आभारी होंगे।