Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

چہرے سے ذرا آنچل جب آپ نے سرکایا

ایس ایچ بہاری

چہرے سے ذرا آنچل جب آپ نے سرکایا

ایس ایچ بہاری

MORE BYایس ایچ بہاری

    دلچسپ معلومات

    اک بار مسکرا دو(1972)

    چہرے سے ذرا آنچل جب آپ نے سرکایا

    دنیا یہ پکار اٹھی لو چاند نکل آیا

    مانا کے وہ ہیرا ہو مشکل سے جو ہاتھ آئے

    اتنا بھی نہ تڑپاؤ کے جان نکل جائے

    چھوڑو جی اب یہ جھگڑے اک بار مسکرا دو

    تقدیر ہے کیا اپنی میں نے جو تمہیں پایا

    دنیا یہ پکار اٹھی لو چاند نکل آیا

    ویسے تو مجھے تم پر پورا ہی بھروسہ ہے

    کیسے وہ بھلا دوں میں جو آنکھوں نے دیکھا ہے

    چھیڑوگے دل توڑو گے اک بار مسکرا دو

    اتنی سی شکایت پر کتنا مجھے تڑپایا

    دنیا یہ پکار اٹھی لو چاند نکل آیا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے