Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

میرے گھر سرکار آئے کہئے کیا خاطر کروں

ایس ایچ بہاری

میرے گھر سرکار آئے کہئے کیا خاطر کروں

ایس ایچ بہاری

MORE BYایس ایچ بہاری

    دلچسپ معلومات

    پران جائے پر وچن نہ جائے(1974)

    میرے گھر سرکار آئے کہیے کیا خاطر کروں

    میں بڑی الجھن میں ہوں کہ بات کیا آخر کروں

    آپ ہی سے پوچھتی ہوں آپ ہی فرمائیے

    دل کروں میں پیش خدمت یا کہ جاں حاضر کروں

    اک تو ہے پیا جس پہ دل آ گیا

    تیری اک نظر نے راجا بے قرار کر دیا

    اپنی تو نظر میں تو راجا کوئی چور ہے

    جس کا کہ سارے زمانے میں ہی شور ہے

    اور کہوں کیا تجھ کو ہائے لوٹ لیا رے مجھ کو

    تو نے آنکھ ملا کے جینا دشوار کر دیا

    اک تو ہے پیا جس پہ دل آ گیا

    دھیرے دھیرے ہم تم کہاں سے کہاں آ گئے

    دونوں کے دل کے ارادے ٹکرا گئے

    پھر سے یہ دل والی نہیں لوٹ کے آنے والی

    کہیں آج اگر جو تو نے انکار کر دیا

    اک تو ہے پیا جس پہ دل آ گیا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے