مجھ کو سہارا دینے والے یہ دل کہے تیرا شکریا
دلچسپ معلومات
اسی کا نام دنیا ہے(1962)
مجھ کو سہارا دینے والے یہ دل کہے تیرا شکریہ
زمانہ جو دے نہ سکا تو نے دیا
کب سے بھٹکتے تھے راہوں میں ہم
دل میں چھپائے ہوئے دنیا کا غم
جب سے ہوا ہے ہم پہ تیرا کرم
ہو کے خوشی سے دیوانہ دیکھو ناچے جیا
مجھ کو سہارا دینے والے
سمجھ میں نہ آئے کیا میں بدلے میں دوں
تمنا یہی ہے تیری بن کے رہوں
دل میں بٹھا کے تیری پوجا کروں
میں ہوں تیری پجارن تو ہے میرا دیوتا
مجھ کو سہارا دینے والے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.