Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

نہ جانے کیوں ہمارے دل کو تم نے دل نہیں سمجھا

ایس ایچ بہاری

نہ جانے کیوں ہمارے دل کو تم نے دل نہیں سمجھا

ایس ایچ بہاری

MORE BYایس ایچ بہاری

    دلچسپ معلومات

    محبت زندگی ہے (1966)

    نہ جانے کیوں ہمارے دل کو تم نے دل نہیں سمجھا

    یہ شیشہ توڑ ڈالا پیار کے قابل نہیں سمجھا

    ہمارا پیار دیکھو اور ہمارا حوصلہ دیکھو

    محبت کا جنوں ہم کو کہاں تک لے چلا دیکھو

    تمہیں نے جان لے لی اور تمہیں قاتل نہیں سمجھا

    نہ جانے کیوں

    تڑپ دی بھی تو ایسی دی کہ مشکل ہو گیا جینا

    چلائے تیر وہ تم نے کہ چھلنی ہو گیا سینہ

    اور اس پر یہ ستم ہے کہ ہمیں گھایل نہیں سمجھا

    نہ جانے کیوں

    محبت کا یہ جادو ایک دن سر چڑھ کے بولے گا

    ہر اک آندھی ہر اک طوفان کو دامن میں لے لے گا

    محبت نے کسی بھی کام کو مشکل نہیں سمجھا

    نہ جانے کیوں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے