راتوں کو چوری_چوری بولے مورا کنگنا
دلچسپ معلومات
(محبت زندگی ہے (1966)
راتوں کو چوری چوری بولے مورا کنگنا
اب کے جو برکھا آئی آئیں گے سجنا
کیسی انوکھی پیاری ہوں گی وہ راتیں
جب کے پیا سے ہوں گی منوا کی باتیں
دو چاند چمکیں گے موری اٹریا
اک تو گگن میں ہوگا دوجا مورے انگنا
راتوں کو چوری چوری
برہا اگن بیری من کو جلائے
برکھا کی رم جھم آگ لگائے
بدرا سے کہہ دے کوئی تھم کے برسیو
آ جائے سیاں گھر تو جم کے برسنا
راتوں کو چوری چوری
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.