دیکھ لو ضد پہ اڑا ہے اب تک
دل ترے ساتھ کھڑا ہے اب تک
کوئی ہے کھینچ نکالے اس کو
درد سینے میں گڑا ہے اب تک
خواب میں بھی نہ دکھائی دے تو
ہائے کیا قحط پڑا ہے اب تک
کوئی صورت ہو دکھائی تو دے
تو کہ آنکھوں میں جڑا ہے اب تک
وہ جہاں تو نے مجھے چھوڑا تھا
اس جگہ پیڑ کھڑا ہے اب تک
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.