کتے کی قضائے حاجت
نواب آصف الدولہ ایک روز انشاءؔ کے ساتھ ہاتھی پر سوار لکھنؤ کے کسی محلے سے گزررہے تھے۔ راستے میں دیکھا کہ ایک کتا ایک قبر پر پیشاب کررہا ہے۔ نواب صاحب نے انشاءؔ پر پھبتی کسی اور کہا، ’’انشاء کسی سنی کی قبر معلوم ہوتی ہے۔‘‘
انشاءؔ نے کہا، ’’حضور سچ فرما رہے ہیں، مگر پیشاب کرنے والا شیعہ معلوم ہوتا ہے۔‘‘ اس پر نواب صاحب بے ساختہ ہنس پڑے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.