لاہور کے شاعر اور ادیب
کل: 558
کلدیپ گوہر
کفایت حسین اعوان
- سکونت : لاہور
خواجہ محمد زکریا
اردو زبان و ادبیات کے نامور فاضل، شاعر، محقق، نقاد، ماہرِ اقبالیات
خواجہ محمد شفیع دہلوی
نامور ادیب،محقق،دلی آوازیں، آتش خاموش، گناہ، عشق جہانگیری، محفل، شرح دیوان میر، گاما پہلون، زیب، ابلیس اور مغلوں کا مد و جزر کے خالق
خواجہ دل محمد
پاکستانی شاعر، ریاضی دان اور ماہر تعلیم
خواجہ علی حسین
خواجہ عبدالرشید
تذکرہ نویس،ڈاکٹر،کرنل کے فرائض کے علاوہ ثقافتی،سماجی،صحت عامہ،علمی و ادبی اداروں میں بڑی خدمات انجام دے چکے ہیں۔
خورشید بیگم
خلیل الرحمان قمر
مشہور پاکستانی ٹیلی وژن اسکرپٹ رائٹر، ہدایت کار اور شاعر، ’’پیارے افضل‘‘ اور ’’میرے پاس تم ہو‘‘ جیسے بے حد کامیاب ڈراما سیریلز کے مصنف کے طور پر معروف
خلیفہ عبد الحکیم
ممتاز فلسفی، نقاد، مترجم اور 'فکرِ اقبال' کے مصنف
خالدہ حسین
- پیدائش : لاہور
- سکونت : اسلام آباد
- وفات : اسلام آباد
ممتاز ترین خاتون فکشن نویس، وجودی مسائل پرعلامتی انداز کی کہانیاں لکھنے کے لیےمعروف۔ ’کاغذی گھاٹ‘ کے نام سے ایک ناول بھی تحریرکیا۔
- سکونت : لاہور