بلوچستان کے شاعر اور ادیب
کل: 31
محسن چنگیزی
1979
محمد احسن فاروقی
1913 - 1978
ممتاز نقاد اورفکشن نویس۔ اپنی تنقیدی کتاب ’اردو ناول کی تنقیدی تاریخ‘ اور ناول ’ شام اودھ‘ کے لیے معروف۔ انگریزی کے استاد رہے۔
میر گل خان نصیر
1914 - 1983
بلوچی، فارسی اور اردو زبان کے شاعر، سیاست داں اور مترجم