کوڈ میں لکھا ہے مضموں نالۂ شب گیر کا
کوڈ میں لکھا ہے مضموں نالۂ شب گیر کا
کاغذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر کا
کس نے چھوڑا ہے مکوڑا صفحۂ قرطاس پر
نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا
کیا قیامت ہے گرفتاری کے وارنٹ آ گئے
میں نے تو بوسہ لیا تھا خواب میں تصویر کا
یہ مریض عشق ہے مجھ کو غلط فہمی ہوئی
اس کا میڈیکل کرایا کیس ہے تبخیر کا
منفی و مثبت کا چکر گردش شام و سحر
یہ نوشتہ ہے پیا جی آپ کی تقدیر کا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.