ایک بھجن بچوں کے لیے
دلچسپ معلومات
گاندھی جی کی پرارتھنا سبھا میں گایا جانے والا بھجن جس کے دو مصرعوں پر یہ بھجن لکھا گیا۔
ایشور اللہ تیرے نام
سب کو سنمتی دے بھگوان
تو ہی سب کا ہے رکھوالا
تیرا رتبہ سب سے اعلیٰ
تو ہی عادل اور مہمان
ایشور اللہ تیرے نام
ہم سب ننھے منے بچے
تیری محبت میں ہیں سچے
ننھی عقل میں بھر دے گیان
ایشور اللہ تیرے نام
ہر مشکل میں تو ہی تو ہے
راہی کی منزل میں تو ہے
کر دے ہر مشکل آسان
ایشور اللہ تیرے نام
ان دیکھا ہے جگ کا داتا
تیرے در سے مرادیں پاتا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.