Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Ghulam Bhik Nairang's Photo'

غلام بھیک نیرنگ

1876 - 1952 | لاہور, پاکستان

مشہور وکیل، ادیب، علامہ اقبال کے ہم عصر اور معروف شاعر

مشہور وکیل، ادیب، علامہ اقبال کے ہم عصر اور معروف شاعر

غلام بھیک نیرنگ کا تعارف

تخلص : 'نیرنگؔ'

اصلی نام : سید غلام بھیک نیرنگ

پیدائش : 26 Sep 1876 | انبالہ, ہریانہ

وفات : 16 Oct 1952 | لاہور, پنجاب

آہ! کل تک وہ نوازش! آج اتنی بے رخی

کچھ تو نسبت چاہئے انجام کو آغاز سے

٢٦ ستمبر ١٨٧٦ء کو سید غلام بھیک نیرنگ دورانہ ضلع انبالہ میں پیدا ہوئے - وہ گورنمنٹ کالج لاہور کے فارغ التحصیل تھے۔ انہوں نے تحریک خلافت، تحریک موالات اور آل انڈیا مسلم لیگ میں فعال کردار ادا کیا۔١٩٣٦ء میں مرکزی مجلس قانون ساز کے رکن منتخب ہوئے اور قیام پاکستان کے بعد پاکستان کی دستور ساز اسمبلی کے رکن بھی رہے۔وہ ایک معروف ادیب بھی تھے اور اردو کے ادبی ماہنامے "مخزن" کے ادارتی امور میں شیخ عبدالقادر کی معاونت کیا کرتے تھے۔
١٦ اکتوبر١٩٥٢ کو سید غلام بھیک نیرنگ لاہور میں وفات پاگئے۔

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے