Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Gulzar's Photo'

ممتاز فلم ساز و ہدایت کار، فلم نغمہ نگار اور افسانہ نگار۔ مرزا غالب پر ٹیلی ویژن سیریل کے لئے مشہور۔ ساہتیہ اکادمی اوارڈ یافتہ

ممتاز فلم ساز و ہدایت کار، فلم نغمہ نگار اور افسانہ نگار۔ مرزا غالب پر ٹیلی ویژن سیریل کے لئے مشہور۔ ساہتیہ اکادمی اوارڈ یافتہ

گلزار

غزل 38

نظم 68

اشعار 52

آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نے

آپ کے ساتھ ہی گزاری ہے

آئنہ دیکھ کر تسلی ہوئی

ہم کو اس گھر میں جانتا ہے کوئی

زندگی یوں ہوئی بسر تنہا

قافلہ ساتھ اور سفر تنہا

شام سے آنکھ میں نمی سی ہے

آج پھر آپ کی کمی سی ہے

کبھی تو چونک کے دیکھے کوئی ہماری طرف

کسی کی آنکھ میں ہم کو بھی انتظار دکھے

افسانہ 2

 

کتاب 24

تصویری شاعری 15

ویڈیو 35

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
Gulzar Nazm In His Own Voice | 41 Nazm Jukebox Collection written and recited by Gulzar Saab

گلزار

gulzar poetry ,, pyar kabhi ik tarfa hota hai na hoga

گلزار

Poet Gulzar recites his poems

گلزار

غالب

بلی_ماراں کے محلے کی وہ پیچیدہ دلیلوں کی سی گلیاں گلزار

Din Kuchh Aise Guzaarta Hai Koi | Gulzar Nazm In His Own Voice

گلزار

اوس پڑی تھی رات بہت اور کہرہ تھا گرمائش پر

گلزار

اکیلے

کس قدر سیدھا، سہل، صاف ہے رستہ دیکھو گلزار

بیتے رشتے تلاش کرتی ہے

گلزار

بے_خودی

دو سوندھے سوندھے سے جسم جس وقت گلزار

خود_کشی

بس اک لمحہ کا جھگڑا تھا گلزار

دستک

صبح صبح اک خواب کی دستک پر دروازہ کھولا' دیکھا گلزار

روح دیکھی ہے کبھی!

روح دیکھی ہے؟ گلزار

عادت

سانس لینا بھی کیسی عادت ہے گلزار

لباس

میرے کپڑوں میں ٹنگا ہے گلزار

کتابیں

کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے گلزار

آڈیو 6

الاؤ

چمپئی دھوپ

حراست

Recitation

متعلقہ شعرا

"ممبئی" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے