Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Manzar Lakhnavi's Photo'

منظر لکھنوی

- 1965

منظر لکھنوی کا تعارف

تخلص : 'منظر'

اصلی نام : جعفر حسین منظرؔ لکھنوی

پیدائش :لکھنؤ, اتر پردیش

وفات : 28 May 1965 | لکھنؤ, اتر پردیش

آپ کی یاد میں روؤں بھی نہ میں راتوں کو

ہوں تو مجبور مگر اتنا بھی مجبور نہیں

نظر لکھنوی۔ نوبت رائے نام نظرؔ تخلص ۔وطن لکھنؤ کائستھ خاندان سے تعلق رکھتے تھے ۔پیدائش 1866کی ہے ۔فارسی ۔اردو اور انگریزی اچھی جانتے تھے ۔شاعری کا شوق شروع ہی سے تھا ۔آغاز مظہر کے شاگرد ہیں ۔1897 میں لکھنؤ سے رسالہ خدنگ نظر جاری کیا جو سات سال تک جاری رہا ۔1905 میں رسالہ زمانہ کے اسسٹنٹ ایڈیٹر مقرر ہوئے لیکن 1911میں استعفیٰ دے دیا۔ اور کانپور آ کہ اخبار آزاد کی ایڈیٹری سنبھال لی۔ زاں بعد لکھنؤ جاکہ تفریح کی ادارت کی ۔پھر اودھ اخبار کے ایڈیٹر ہوگئے ۔لیکن خرابی صحت کی بنا پر وہاں سے بھی قطع تعلق کرلیا آخر میں اخبار خادم ہند کے بھی کچھ مدت ایڈیٹر رہے ۔نہایت سادہ مزاج ،سادہ وضع اور خوش اخلاق شخص تھے ۔نمود و نمائش اور غرور و تکبر سے بالکل پاک تھے ۔اعلی پایہ کے مضمون نگار ہونے کے علاوہ خوش نویس اور مصور بھی تھے ۔آخری عمربہت تکفرات اور مصائب میں گزری ۔یہاں تک کہ زندگی سے تنگ آگئے ۔اسی حالت میں 10اپریل1923کو انتقال کیا ۔

ان کے متعلق منشی دیا نرائن نگم ایڈیٹر زمانہ کی رائے سنئے ’’فطرت سے انہوں نے علم و ادب کے لئے نہایت موزوں طبیعت پائی تھی ۔ قدرت نے انہیں نہایت شستہ و سلیم ذوق سخن عطا کیا تھا ۔ بچپن میں ان کو صحبت بہت اچھی ملی جس سے طبیعت میں رفعت ۔مزاج میں متانت اور عادت میں سنجیدگی پیدا ہوگئی تھی۔ ذہن بلا کا تھا۔ معیار خیال بہت اونچا اور مطمح نظر نہایت بلند تھا۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے