Meer Mustahsan Khaleeq's Photo'

میر مستحسن خلیق

1766 - 1844 | لکھنؤ, ہندوستان

غزل 2

 

اشعار 4

مثل آئینہ ہے اس رشک قمر کا پہلو

صاف ادھر سے نظر آتا ہے ادھر کا پہلو

  • شیئر کیجیے

سر جھکا لیتا ہے لالہ شرم سے

جب جگر کے داغ دکھلاتے ہیں ہم

  • شیئر کیجیے

غفلت میں فرق اپنی تجھ بن کبھو نہ آیا

ہم آپ کے نہ آئے جب تک کہ تو نہ آیا

  • شیئر کیجیے

مرثیہ 1

 

متعلقہ شعرا

  • میر انیس میر انیس بیٹا

"لکھنؤ" کے مزید شعرا

  • شارب لکھنوی شارب لکھنوی
  • مشتاق نقوی مشتاق نقوی
  • جاوید لکھنوی جاوید لکھنوی
  • اولاد علی رضوی اولاد علی رضوی
  • حنا رضوی حنا رضوی
  • آصفہ زمانی آصفہ زمانی
  • سید علی میاں کامل سید علی میاں کامل
  • منو لال صفا لکھنوی منو لال صفا لکھنوی
  • رباب رشیدی رباب رشیدی
  • نصرت لکھنوی نصرت لکھنوی