منیر بھوپالی نام محمد منیرالدین ، منیر تخلص۔ وطن بھوپال۔ بہت پرانے وکیل اور کہنہ مشق شاعر تھے۔ آخری عمر میں بینائی زائل ہونے کی وجہ سے خانہ نشین ہوگئے تھے۔ سید محمد میاں شہید سے تلمذ حاصل تھا۔ وفات اوائل ۱۹۵۸ء ۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.