Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

ناصر کاس گنجوی

1928 - 2002

ناصر کاس گنجوی کا تعارف

تخلص : 'ناصرؔ'

اصلی نام : ناصر محمود خاں

پیدائش : 10 Oct 1928 | ایٹا, اتر پردیش

وفات : 22 Jun 2002 | کراچی, سندھ

دن تو پھر دن ہے گزر جاتا ہے

رات کٹتی ہے بڑی مشکل سے

نام ناصر محمود خاں اور ناصر تخلص تھا۔۱۰؍اکتوبر۱۹۲۸ء کو کاس گنج ، ضلع ایٹہ (یوپی) میں پیدا ہوئے۔۱۹۴۹ء میں کراچی آگئے۔ پاکستان میں گریجویشن کیا۔مرکزی وزارت صنعت کے محکمۂ ٹیکسٹائل کمشنر اور پھر ڈیپارٹمنٹ آف انوسٹمنٹ پروموشن اینڈ سپلائیز میں خدمات انجام دیتے رہے۔جگرمرادآبادی بچپن سے ان کی پسندیدہ شخصیت اور آئیڈیل تھے۔۲۲؍جون۲۰۰۲ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں:’خمار دوش‘، ’سرودامروز‘(مجموعہ غزلیات)، ’جذب وجنوں‘(مجموعہ منظومات)، ’ریزہ ریزہ سنگ‘(مجموعہ قطعات ورباعیات)، ’دیار گل‘(نعت کا مجموعہ)۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:231

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے