aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "انسان"
احسان دانش
1914 - 1982
شاعر
عبدالرحمان احسان دہلوی
1769 - 1851
محسن احسان
1933 - 2010
عنوان چشتی
1937 - 2004
مصنف
تاجور نجیب آبادی
1894 - 1951
احسان دربھنگوی
1922 - 1998
احسان جعفری
1929 - 2002
احسان اکبر
احسان الحق مظہر
احسان شاہجہاں پوری
1857 - 1914
احسان اختر غازی پوری
احسان اصغر
مقیم احسان کلیمؔ
احسان سبز
سمیر انجان
جسے کہتی ہے دنیا کامیابی وائے نادانیاسے کن قیمتوں پر کامیاب انسان لیتے ہیں
آنکھیں ہی ملاتی ہیں زمانے میں دلوں کوانجان ہیں ہم تم اگر انجان ہیں آنکھیں
محبت ایک خوشبو ہے ہمیشہ ساتھ چلتی ہےکوئی انسان تنہائی میں بھی تنہا نہیں رہتا
ایشر سنگھ کے گلے میں آواز رندھ گئی۔ ’’بتاتا ہوں۔‘‘ یہ کہہ کر اس نے اپنی گردن پر ہاتھ پھیرا اور اس پر اپنا جیتا جیتا خون دیکھ کر مسکرایا۔’’انسان ماں یا بھی ایک عجیب چیز ہے۔‘‘کلونت کور اس کے جواب کی منتظر تھی۔ ’’ایشر سیاں، تو مطلب کی بات کر۔‘‘
کوئی ہندو کوئی مسلم کوئی عیسائی ہےسب نے انسان نہ بننے کی قسم کھائی ہے
انسان کائنات کی تخلیق کا سبب ہی نہیں بلکہ شاعری موسیقی اور دیگر فنون لطیفہ کے مرکز میں بھی انسان ہی موجود ہے۔ اردو شاعری خاص طور سے غزل کے اشعار میں انسان اپنی تمام نزاکتوں، نفاستوں اور خباثتوں کے ساتھ جلوہ گر ہے۔ ہر چند کہ یہ مخلوق ایک معمہ سے کم نہیں لیکن ہم یہاں انسان یا آدمی کے موضوع پر بیس بے حد مقبول اشعار آپ کی خدمت میں پیش کرنے کی جسارت کر رہے ہیں۔
ہار اور جیت زندگی میں کثرت سے پیش آنے والی دو صورتیں ہیں ۔ انسان کبھی ہارتا ہے تو کبھی اسے جیت ملتی ہے ۔ ہارنے اور جیتنے کی اس جنگ میں ضروری نہیں کوئ مقابل ہی ہو بلکہ یہ خود اپنے وجود اور داخل میں ہونے والی ایک پیکار بھی ہے ۔ ہمارا یہ شعری انتخاب ہار اور جیت کے عمومی فلسفے کو الٹ پلٹ کر دیکھتا ہے ۔
ہنرمندی انسان کی شخصیت کو نکھارتی ہے ۔ ہر شخص اپنے اندر کچھ صلاحیتیں لے کر پیدا ہوتا ہے جن کو پہچان کر وہ ایک بڑے ہنر میں تبدیل کر لیتا ہے اور یہی ہنر اس کی شخصیت کی پہچان بنتا ہے ۔ ہنر کے عنوان سے ہم جو اشعار آپ تک پہنچا رہے ہیں وہ زندگی میں نئے حوصلوں سے بھرتے ہیں اور نئی منزلوں پر گامزن کرتے ہیں ۔
इंसानانسان
man, human being, mankind
250، سالہ انسان
آیۃ اللہ العظمٰی خمینی
اسلامیات
اور انسان مر گیا
رامانند ساگر
افسانوی ادب
انسان کامل
ظہیر احمد شاہ ظہیری سہسوانی
انسان اور آدمی
محمد حسن عسکری
نوع انسان اور تاریخ و تہذیب عالم
اے۔اے۔ہاشمی
تہذیبی وثقافتی تاریخ
آدم خور انسان
شاہد جمیل
ناول
لا=انسان
ن م راشد
مجموعہ
انسان شناسی
حجۃ الاسلام والمسلمین محمود رجنی
دیگر
انسان نے کیا سوچا
غلام احمد پرویز
تحقیق
آدھا انسان
ارشاد امروہوی
انسان اے انسان
حسن منظر
لا انسان
محمد حسن عسکری آدمی یا انسان؟
سلیم احمد
کائنات اور انسان
علی عباس جلالپوری
اقبال کا انسان کامل
غلام عمر
اس لئے اے شریف انسانوجنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے
کیوں یہ مہرانگیز تبسم مد نظر جب کچھ بھی نہیںہائے کوئی انجان اگر اس دھوکے میں آ جائے تو
سراج الدین نے اپنے تھکے ہوئے دماغ پر بہت زور دیا مگر وہ کسی نتیجہ پر نہ پہنچ سکا۔ کیا وہ سکینہ کو اپنے ساتھ اسٹیشن تک لے آیا تھا۔۔۔؟ کیا وہ اس کے ساتھ ہی گاڑی میں سوار تھی۔۔۔؟ راستہ میں جب گاڑی روکی گئی تھی اور بلوائی اندر گھس آئے تھے تو کیا وہ بے ہوش ہوگیا تھا جو وہ سکینہ کو اٹھا کرلے گیے؟سراج الدین کے دماغ میں سوال ہی سوال تھے، جواب کوئی بھی نہیں تھا۔ اس کو ہمدردی کی ضرورت تھی لیکن چاروں طرف جتنے بھی انسان پھیلے ہوئے تھے سب کو ہمدردی کی ضرورت تھی۔ سراج الدین نے رونا چاہا مگر آنکھوں نے اس کی مدد نہ کی۔ آنسو جانے کہاں غائب ہوگیے تھے۔چھ روز کے بعد جب ہوش و حواس کسی قدر درست ہوئے تو سراج الدین ان لوگوں سے ملا جو اس کی مدد کرنے کے لیے تیار تھے۔ آٹھ نوجوان تھے۔ جن کے پاس لاری تھی، بندوقیں تھیں۔ سراج الدین نے ان کو لاکھ لاکھ دعائیں دیں اور سکینہ کا حلیہ بتایا، ’’گورارنگ ہے اور بہت ہی خوبصورت ہے۔۔۔ مجھ پر نہیں اپنی ماں پر تھی۔۔۔ عمر سترہ برس کے قریب ہے۔۔۔ آنکھیں بڑی بڑی۔۔۔ بال سیاہ، داہنے گال پر موٹا سا تل۔۔۔ میری اکلوتی لڑکی ہے۔ ڈھونڈ لاؤ۔ تمہارا خدا بھلا کرے گا۔‘‘
مت سہل ہمیں جانو پھرتا ہے فلک برسوںتب خاک کے پردے سے انسان نکلتے ہیں
ہمیں بھی اپنے اچھے دن ابھی تک یاد ہیں راناؔہر اک انسان کو اپنا زمانہ یاد رہتا ہے
مظلوم مخلوق گر سر اٹھائےتو انسان سب سرکشی بھول جائے
فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننامگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ
کیوں گردش مدام سے گھبرا نہ جاے دلانسان ہوں پیالہ و ساغر نہیں ہوں میں
ہیں لاکھوں روگ زمانے میں کیوں عشق ہے رسوا بے چاراہیں اور بھی وجہیں وحشت کی انسان کو رکھتیں دکھیارا
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books