aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پردیس"
اعظمی برادرس، پردیس پورا
ناشر
شوکت پردیسی
1924 - 1995
شاعر
ترکش پردیپ
born.1984
پردیپ تیواری دیپ
اتر پردیش اردو اکادمی، لکھنؤ
مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی، بھوپال
پریم ناتھ پردیسی
مصنف
اختر دکن پریس افضل گنج، حیدرآباد
کنول پردیپ مہاجن
اکسفرڈ یونیورسٹی پریس
بمحمود پریس فی المدرسۃ النظامیہ ببلدۃ حیدرآباد
نظام دکن پریس، حیدرآباد
الیکٹرک ابوالعلائی پریس، آگرہ
پنجاب پریس، سیالکوٹ
نامی پریس، لکھنؤ
کیفؔ پردیس میں مت یاد کرو اپنا مکاںاب کے بارش نے اسے توڑ گرایا ہوگا
کسی کو گاؤں سے پردیس لے جائے گی پھر شایداڑاتی ریل گاڑی ڈھیر سارا پھر دھواں آئی
برباد کر دیا ہمیں پردیس نے مگرماں سب سے کہہ رہی ہے کہ بیٹا مزے میں ہے
وہ جس کے واسطے پردیس جا رہا ہوں میںبچھڑتے وقت اسی کی طرف نہیں دیکھا
میں ظفرؔ تا زندگی بکتا رہا پردیس میںاپنی گھر والی کو اک کنگن دلانے کے لیے
منشی نول کشور نے 1857 کے غدر کے بعد ہندوستان کی تہذیب، ادب اور علمی ورثے کو محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔ 1858 میں قائم ہونے والا ان کا پریس مختلف موضوعات جیسے مذہب، تاریخ، ادب، فلسفہ، سائنس اور فنون پر تقریباً چھ ہزار کتابیں شائع کر چکا تھا۔ یہ پریس 1950 میں خاندانی تنازعات کے باعث بند ہو گیا، مگر اس کے تاریخی کارنامے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ ریختہ کے پاس منشی نول کشور پریس سے شائع ہونے والی کتابوں کا ایک قیمتی ذخیرہ موجود ہے، جہاں ہر موضوع پر کتابیں دستیاب ہیں۔
شاعر،ادیب ،صحافی،نغمہ نگار، غلام بیگم بادشاہ اور جھانسی کی رانی جیسی فلموں کے مکالمہ نگار
نول کشور پریس سے شائع داستانیں یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر نول کشور پریس سے شائع معیاری داستانیں موجود ہیں، جن کو ریختہ نے ای بکس قارئین کے لئے منتخب کیا ہے۔
परदेसپَرْدیس
سنسکرت
اجنبی ملک، بیگانہ ملک
परदेशپردیش
परदेसनپَردیسَن
اجنبی عورت، غیر وطن کی عورت، مسافرعورت
पिरवेसپِرَویس
رک : پرویش.
پردیس کی باتیں
مرزا حسین احمد بیگ
آنگن جب پردیس ہوا
عذرا نقوی
خواتین کی تحریریں
یوسف امتیاز
پردیس کبھی کسی کو راس نہیں آتا
کے۔ باؤچا
ادب اطفال
آنگن جب پردیس ہوا
ناول
مدّو رانا پردیس چلے
عبدالواحد سندھی
پردیس
فلمی نغمے
ديس پرديس
پردیس ہمارا دیس
انجم عباسی
پیاروں کا پردیس
شہناز کنول
سفر نامہ
تذکرہ شعرائے اتر پردیش
عرفان عباسی
تذکرہ
طریقہ تقریر
سید محمد میاں
چناب سے گومتی تک
بشیشر پردیب
خود نوشت
مت جانا پردیس رے کوے اڑ جا دیس بدیس م۔ن ارشد: بھئ کیا اچھوتا خیال ہے۔ پنڈت صاحب میرے خیال میں ایک گیت آپ نے کبوتر پر بھی لکھا تھا،وہ بھی مرزا کو سنا دیجئے۔...
میں رویا پردیس میں بھیگا ماں کا پیاردکھ نے دکھ سے بات کی بن چٹھی بن تار
ہم تو ہیں پردیس میں دیس میں نکلا ہوگا چانداپنی رات کی چھت پر کتنا تنہا ہوگا چاند
اپنے خواب کی تتلی پیچھےدور کہیں پردیس گیا ہے
ایک مدت سے مقدر ہے غریب الوطنیکوئی پردیس میں نا خوش ہو تو گھر بھی جائے
سکوں ان کو نہیں ملتا کبھی پردیس جا کر بھیجنہیں اپنے وطن سے دل لگا کر کچھ نہیں ملتا
تیری قربت میں یہ پردیس سے آیا ہوا شخصچھوڑ کر تجھ کو کہیں اور بھی جا سکتا ہے
شدر کہلائے راکشس کہلائےرنج پردیس کے مگر نہ اٹھائے
کوئی مقتل کوئی زنداں کوئی پردیس گیاچند ہی تھے کہ روش جن کی جداگانہ بھی تھی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books