تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "siraj dehlvi"
انتہائی متعلقہ نتائج "siraj dehlvi"
مزید نتائج "siraj dehlvi"
غزل
یہ سب کہنے کی باتیں ہیں ہم ان کو چھوڑ بیٹھے ہیں
جب آنکھیں چار ہوتی ہیں مروت آ ہی جاتی ہے
ظہیرؔ دہلوی
غزل
تو اپنی آواز میں گم ہے میں اپنی آواز میں چپ
دونوں بیچ کھڑی ہے دنیا آئینۂ الفاظ میں چپ
عبید اللہ علیم
غزل
جیسے صبح کو سورج نکلے شام ڈھلے چھپ جائے ہے
تم بھی مسافر میں بھی مسافر دنیا ایک سرائے ہے
شفیق دہلوی
نظم
پنگھٹ کی رانی
جس کا رستہ ٹک ٹک دیکھے سورج سا رہ گیر
آئی پنگھٹ کی دیوی وہ پنگھٹ کی رانی
ساغر نظامی
نظم
ہندو مسلمانوں کا اتحاد
جب ایک ہی چمن کی تم ہو بہار دونوں
جب ایک ہی شجر کے ہو برگ و بار دونوں