تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "सरगोशी"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "सरगोशी"
شعر
دو بادل آپس میں ملے تھے پھر ایسی برسات ہوئی
جسم نے جسم سے سرگوشی کی روح کی روح سے بات ہوئی
رضی اختر شوق
شعر
مرے ہر عمل کو سراہ کر یہ اذیتیں نہ دیا کرو
مری جان تم بھی عجیب ہو تمہیں روٹھنا بھی تو چاہئے
آغا سروش
شعر
اس کے ہاتھ میں غبارے تھے پھر بھی بچا گم صم تھا
وہ غبارے بیچ رہا ہو ایسا بھی ہو سکتا ہے