aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHuu"
ہم بھی تسلیم کی خو ڈالیں گےبے نیازی تری عادت ہی سہی
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلےخدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
خو سمجھ میں نہیں آتی ترے دیوانوں کیدامنوں کی نہ خبر ہے نہ گریبانوں کی
اپنی خوئے وفا سے ڈرتا ہوںعاشقی بندگی نہ ہو جائے
بلا سے کچھ ہو ہم احسانؔ اپنی خو نہ چھوڑیں گےہمیشہ بے وفاؤں سے ملیں گے باوفا ہو کر
ضد کی ہے اور بات مگر خو بری نہیںبھولے سے اس نے سیکڑوں وعدے وفا کئے
صحبت میں غیر کی نہ پڑی ہو کہیں یہ خودینے لگا ہے بوسہ بغیر التجا کیے
مجھ کو تو دیکھ لینے سے مطلب ہے ناصحابد خو اگر ہے یار تو ہو خوب رو تو ہے
جلد خو اپنی بدل ورنہ کوئی کر کے طلسمآ کے دل اپنا ترے دل سے بدل جاؤں گا
بگولہ بن کے سمندر میں خاک اڑانا تھاکہ لہر لہر مجھے تند خو بھی ہونا تھا
اس بلائے جاں سے آتشؔ دیکھیے کیوں کر بنےدل سوا شیشے سے نازک دل سے نازک خوئے دوست
دل بد خو کی کسی طرح رعونت کم ہوچاہتا ہوں وہ صنم جس میں محبت کم ہو
وہاں زیر بحث آتے خط و خال و خوئے خوباںغم عشق پر جو انورؔ کوئی سیمینار ہوتا
شکوہ سن کر جو مزاج بت بد خو بدلاہم نے بھی ساتھ ہی تقریر کا پہلو بدلا
اب بھی کچھ دل میں رعونت کی جھلک باقی ہےیا خدا پھر کسی بد خو سے محبت ہو جائے
کیا یہی تھی شرط کچھ انصاف کی اے تند خوجو بھلا ہو آپ سے اس سے برائی کیجیے
زمیں نئی تھی عناصر کی خو بدلتی تھیہوا سے پہلے جزیرے پہ دھوپ چلتی تھی
کلی کی خو ہے بہرحال مسکرانے کیوگرنہ راس کسے ہے ہوا زمانے کی
ارے او ادیب فسردہ خو ارے او مغنی رنگ و بوابھی حاشیے پہ کھڑا ہے تو بہت آگے اہل ہنر گئے
اس شعلہ خو کو دیکھ ہوا شیخ کا یہ حالجبے کو آگ لگ اٹھی عمامہ جل گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books