aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aar-paar"
عذاب یہ بھی کسی اور پر نہیں آیاکہ ایک عمر چلے اور گھر نہیں آیا
اک خوف بے پناہ ہے آنکھوں کے آر پارتاریکیوں میں ڈوبتا لمحہ ہے سامنے
اک دھوپ سی تنی ہوئی بادل کے آر پاراک پیاس ہے رکی ہوئی جھرنے کے باوجود
اب ٹوٹنے ہی والا ہے تنہائی کا حصاراک شخص چیختا ہے سمندر کے آر پار
پایا نہ کچھ خلا کے سوا عکس حیرتیگزرا تھا آر پار ہزار آئنے کے ساتھ
باقی ابھی قفس میں ہے اہل قفس کی یادبکھرے پڑے ہیں بال کہیں اور پر کہیں
جو دل میں ہے وہی باہر دکھائی دیتا ہےاب آر پار یہ پتھر دکھائی دیتا ہے
کچھ سزا اور بڑھ گئی اس پرزخم کھائے تو مسکرائے کیوں
اے پری زاد تیرے جانے پرہو گیا خود سے رابطہ میرا
رکھیں کیونکر حساب ایک ایک پل کابلا سے روز کم ہوتے ہوئے ہم
سب دیکھ کر گزر گئے اک پل میں اور ہمدیوار پر بنے ہوئے منظر میں کھو گئے
راے اس پر مت کرو قائم کوئیجانتے جس کو نہیں نزدیک سے
کیا گزرتی ہے مرے بعد اس پرآج میں اس سے بچھڑ کر دیکھوں
بس ایک پیار نے سالم رکھا ہمیں یارورقیب مر گئے ہم میں شگاف کرتے ہوئے
سارے مرتے ہیں اسی ایک پری چہرے پرہم بھی ان گلیوں میں بے کار سے ہو آتے ہیں
انہیں بتاؤ بزرگوں کا ہے کرم اس پرہلالؔ اچھا سخنور اسی لیے تو ہے
نازکی ختم ہے ان پر تو یہ فرماتے ہیںفرش مخمل پہ مرے پاؤں چھلے جاتے ہیں
اپنی زنجیر پا کو دیکھتا ہوںاس کی پازیب یاد آتی ہے
میں ایک پل کے رنج فراواں میں کھو گیامرجھا گئے زمانے مرے انتظار میں
رہتا ہے مے خانے ہی کے آس پاسشیخ بھی ہے آدمی پہنچا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books