aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ahmar"
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہےلمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
کر رہا تھا غم جہاں کا حسابآج تم یاد بے حساب آئے
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
اور کیا دیکھنے کو باقی ہےآپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
کتنے رشتوں کا میں نے بھرم رکھ لیااک تعلق سے دامن چھڑاتے ہوئے
پی بادۂ احمر تو یہ کہنے لگا گل رومیں سرخ ہوں تم سرخ زمیں سرخ زماں سرخ
دل لگانے کو سارا جہاں تھا مگرسوچتا کون ہے دل لگاتے ہوئے
قافلے میں ہر اک فرد مختار ہےقافلہ دیکھ لینا لٹے گا ضرور
چپکے چپکے اپنے اندر جاتے ہیںسہمے سہمے باہر آنا پڑتا ہے
یہ کیسی فصاحت کہ سمجھ میں نہیں آتیتحریر محبت ذرا آسان لکھا کر
موت برحق ہے جب آ جائے ہمیں کیا لیکنزندگی ہم تری رفتار سے ڈر جاتے ہیں
شاید میں اپنے آپ سے غافل نہ رہ سکاکچھ لوگ میری ذات سے منسوب ہو گئے
تیری خواہش بھی نہ ہو تجھ سے شکایت بھی نہ ہواتنا احسان مری جان نہیں کرنا تھا
احوال میرے شور سلاسل کے سن رفیقجیسے رواں دواں کوئی دریا قفس میں ہے
ہم ایسے بخت کے مارے کہ شہر میں آ کرلباس گردش دوراں بھی تار تار کیا
ہم اپنے آپ میں رہتے نہیں ہیں دم بھر کوہمارے واسطے دیوار و در کی زحمت کیا
تم نے چنی ہے راہ جو ہموار ہے بہتزاہد تمہاری راہ میں پتھر نہیں کوئی
گمان ہونے لگا ہے یہ کس کے ہونے پرکہیں کہیں جو نہیں ہے کہیں کہیں ہے بہت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books