aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shash-jahaat"
کس کا سراغ جلوہ ہے حیرت کو اے خداآئینہ فرش شش جہت انتظار ہے
ہمارا کام تو موسم کا دھیان کرنا ہےاور اس کے بعد کے سب کام شش جہات کے ہیں
لوگ یوں کہتے ہیں اپنے قصےجیسے وہ شاہ جہاں تھے پہلے
یہ سواد شہر اور ایسا کہاں حسن ملیحشش جہت میں ملک دیکھا ہی نہیں پنجاب سا
ہم جہاں چائے پینے جاتے تھےکیا وہاں اب بھی آیا کرتے تھے
محبت کی سلطانی ہے سب جگت میںکہ اس سم نہیں کوئی گیانی و دانی
اے سرد مہر تجھ سیں خوباں جہاں کے کانپےخورشید تھرتھرایا اور ماہ دیکھ ہالا
جہاں لب یہ چپ ہوں نظر کہہ رہی ہووہاں بھی تصور میں کچھ زندگی ہو
مجھ سا کوئی جہان میں نادان بھی نہ ہوکر کے جو عشق کہتا ہے نقصان بھی نہ ہو
تو کہیں ہو دل دیوانہ وہاں پہنچے گاشمع ہوگی جہاں پروانہ وہاں پہنچے گا
کہاں ایمان کس کا کفر اور دیر و حرم کیسےترے ہوتے ہوئے اے جاں خیال دو جہاں کیوں ہو
گدائے شاہ نجف ہوں سو میرے کاسے سےجہاں کو چرخ سخن کے سبھی پتے ملیں گے
تو شرافتوں کا مقام ہے تو صداقتوں کا دوام ہےجہاں فرق شاہ و گدا نہیں ترے دین کا وہ نظام ہے
کبھی شاخ و سبزہ و برگ پر کبھی غنچہ و گل و خار پرمیں چمن میں چاہے جہاں رہوں مرا حق ہے فصل بہار پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books