aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",Vaj"
سنا دیں عصمت مریم کا قصہپر اب اس باب کو وا کیوں کریں ہم
ایک کباڑی گلیوں گلیوں واج لگائےراکھ خریدو آگ کے بھاؤ خواب کا کیا ہے
واں وہ غرور عز و ناز یاں یہ حجاب پاس وضعراہ میں ہم ملیں کہاں بزم میں وہ بلائے کیوں
کبھی خود تک پہنچ نہیں پایاجب کہ واں عمر بھر گیا ہوں میں
پھر وضع احتیاط سے رکنے لگا ہے دمبرسوں ہوئے ہیں چاک گریباں کیے ہوئے
اب کیوں نہ زندگی پہ محبت کو وار دیںاس عاشقی میں جان سے جانا بہت ہوا
واں دل میں کہ صدمے دو یاں جی میں کہ سب سہہ لوان کا بھی عجب دل ہے میرا بھی عجب جی ہے
جسے کہتی ہے دنیا کامیابی وائے نادانیاسے کن قیمتوں پر کامیاب انسان لیتے ہیں
وعدہ کرتے نہیں یہ کہتے ہیںتجھ کو امیدوار کون کرے
وائے قسمت پاؤں کی اے ضعف کچھ چلتی نہیںکارواں اپنا ابھی تک پہلی ہی منزل میں ہے
وائے دیوانگی شوق کہ ہر دم مجھ کوآپ جانا ادھر اور آپ ہی حیراں ہونا
صبح تک وجہ جاں کنی تھی جو باتمیں اسے شام ہی کو بھول گیا
لڑتی ہے اس کی چشم شوخ جہاںایک آشوب واں سے اٹھتا ہے
بات پر واں زبان کٹتی ہےوہ کہیں اور سنا کرے کوئی
رنگ ہر رنگ میں ہے داد طلبخون تھوکوں تو واہ وا کیجے
خطاوار سمجھے گی دنیا تجھےاب اتنی زیادہ صفائی نہ دے
بچھڑ کے تجھ سے نہ خوش رہ سکوں گا سوچا تھاتری جدائی ہی وجہ نشاط ہو گئی ہے
سنا ہے تیغ کو قاتل نے آب دار کیااگر یہ سچ ہے تو بے شبہ ہم پہ وار کیا
دوستوں کے درمیاںوجہ دوستی ہے تو
جاں نثاروں پہ وار کیا کرنامیں نے بس ہاتھ میں سپر لی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books