aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "در_بہ_در"
یوں بھٹکنا در بہ در اچھا نہیں لگتا مجھےبن تمہارے یہ سفر اچھا نہیں لگتا مجھے
در بہ در کی خاک پیشانی پہ مل کر آئے گاگھوم پھر کر راستہ پھر میرے ہی گھر آئے گا
تمہارا نام لے کر در بہ در ہوتا رہوں گاکہ برسوں داغ دل اشکوں سے میں دھوتا رہوں گا
ہے دل میں ایک بات جسے در بہ در کہیںہر چند اس میں جان بھی جائے مگر کہیں
دل پیالہ نہیں گدائی کاعاشقی در بہ در نہیں ہوتی
بھٹکتی پھرتی ہے دن رات در بہ در تنہایہ کس کو ڈھونڈھتی رہتی ہے رہ گزر تنہا
میں کب سے در بہ در ہوں مجھ کو در دکھابہت ہوا تو آخر سفر دکھا
اپنی وارفتگی چھپانے کوشوق نے ہم کو در بہ در رکھا
راہبر میرا بنا گمراہ کرنے کے لیےمجھ کو سیدھے راستے سے در بہ در اس نے کیا
جو بچھڑے ہیں پیارے سے بھٹکتے در بہ در پھرتےہمارا یار ہے ہم میں ہمن کو انتظاری کیا
سنائیں گے کبھی فرصت میں تم کوکہ ہم برسوں رہے ہیں در بہ در کیوں
در بہ در دن کو بھٹکتا ہے تصور میراہاں مگر رات کو رہتا ہے مرے کمرے میں
اک جنوں تھا کہ آباد ہو شہر جاں اور آباد جب شہر جاں ہو گیاہیں یہ سرگوشیاں در بہ در کو بہ کو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
کچھ دنوں اپنے گھر رہا ہوں میںاور پھر در بہ در رہا ہوں میں
بس ایک خاک کا احسان ہے کہ خیر سے ہیںوگرنہ صورت خاشاک در بہ در رہتے
در بہ در بھٹکا میں اس کی آرزو کے واسطےحسرتیں بھی ہم سفر تھیں جستجو کے واسطے
ہمیں بچے ہیں یہاں آخر الزماں لیکنسبھوں کو اپنا تعارف دیں در بہ در جائیں
ہجوم گریہ سے ہوں در بہ در میںکہ گھر میں سر تلک پانی کھڑا ہے
یہ صحن گواہ ہے ہمارااس گھر میں بھی در بہ در گئے ہم
شہر ممکنات میں ہو کے نہ امید میںپھر رہا ہوں در بہ در دل بہت اداس ہے
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books