aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دسمبر"
گلے ملا تھا کبھی دکھ بھرے دسمبر سےمرے وجود کے اندر بھی دھند چھائی تھی
برف کی طرح دسمبر کا سفر ہوتا ہےہم اسے ساتھ نہ لیتے تو رضائی لیتے
پچھلے برس تم ساتھ تھے میرے اور دسمبر تھامہکے ہوئے دن رات تھے میرے اور دسمبر تھا
ارادہ تھا جی لوں گا تجھ سے بچھڑ کرگزرتا نہیں اک دسمبر اکیلے
یکم جنوری ہے نیا سال ہےدسمبر میں پوچھوں گا کیا حال ہے
امید کر چکا تھا نئے سال سے بہتاک اور زخم دے کے دسمبر چلا گیا
مئی اور جون کی گرمی بدن سے جب ٹپکتی ہےنومبر یاد آتا ہے دسمبر یاد آتا ہے
دسمبر کی سردی ہے اس کے ہی جیسیذرا سا جو چھو لے بدن کانپتا ہے
نگاہ گرم کرسمس میں بھی رہی ہم پرہمارے حق میں دسمبر بھی ماہ جون ہوا
ہر دسمبر اسی وحشت میں گزارا کہ کہیںپھر سے آنکھوں میں ترے خواب نہ آنے لگ جائیں
روتے ہیں جب بھی ہم دسمبر میںجم سے جاتے ہیں غم دسمبر میں
صرف ساون تو نہیں آگ لگانے والاجون کی طرح دسمبر بھی تو ہو سکتا ہے
ستاتی ہیں رلاتی ہیں مجھے یادیں دسمبر کیجگاتی ہیں جلاتی ہیں مجھے راتیں دسمبر کی
پھر دسمبر تھا سرد راتیں تھیںشہر سوتا تھا جاگتی تھی میں
ہمارے عشق کا آیا دسمبرتمہارا روپ اب بھی جنوری ہے
دسمبر کی ٹھٹھری رات میں اس پیڑ کے نیچےلپیٹے یاد کا کمبل اکیلا کون بیٹھا ہے
اب دسمبر میں کون بھیجے گااپنی جرسی خرید لائی ہوں
ہم منائیں گے نیا سال تری یاد کے ساتھزخم اس بار ہرا ہوگا دسمبر والا
وہ سرد دھوپ ریت سمندر کہاں گیایادوں کے قافلے سے دسمبر کہاں گیا
جنوری میں کبھی دسمبر میںذکر تیرا تمام سال رہا
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books