aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तख़लिया"
سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیںسنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں
نظر ہٹا بھی تو سکتی ہے کم نظر دنیاوہیں ہے بھیڑ جہاں تخلیہ ضروری ہے
رات آ بیٹھی ہے پہلو میں ستارو تخلیہاب ہمیں درکار ہے خلوت سو یارو تخلیہ
درد دل کہتے ہوئے بزم میں آتا ہے حجابتخلیہ ہو تو کچھ احوال سنائیں تجھ کو
میں نے جو تخلیہ میں کہا حال دل کبھیمنہ سے نہ کچھ جواب دیا مسکرا گئے
کیا کہا تخلیہ ارے توبہکوئی سلطان تو نہیں ہو تم
کہاں تلک تری یادوں سے تخلیہ کر لیںہم اپنے آپ کو بھولے ہیں اور کیا کر لیں
روز بے مراد ایماں ہم تو لوٹ آتے ہیںتم سے بات کرنے کو تخلیہ نہیں ملتا
تم کہو جو کہنا ہےتخلیہ مکمل ہے
اے ہجوم آرزو اب چاہتا ہوں تخلیہخانۂ دل میں تجھے رہتے ہوئے عرصہ ہوا
اب چاہتا ہوں تخلیہ تیرے خیال سےکچھ دن مرے دماغ کی خلوت بحال کر
رقص میں ہوں گے در و دیوار و بامتخلیہ حیرت میں گم ہو جائے گا
تمہیں قبول ہو تمہارا تخلیہخیال سے اٹھا دیے گئے ہیں ہم
خود سے ملنے کے لئے تنہائی کتنی چاہئےآج بھی پایا نہ میں نے تخلیہ کل کی طرح
تخلیہ چاہتا ہے عشق جنابآج خاموشی کو سنا جائے
دل سے جاتی نہیں ہے یاد تریسینکڑوں بار تخلیہ بولا
ہنسا ہنسا کے شب وصل اشک بار کیاتسلیاں مجھے دے دے کے بے قرار کیا
کل دوپہر عجیب سی اک بے دلی رہیبس تیلیاں جلا کے بجھاتا رہا ہوں میں
یہ دیکھو پھر سے آ گئیں پھولوں پہ تتلیاںاک روز وہ بھی آئے گا افسوس مت کرو
شاخ شاخ سرگرداں کس کی جستجو میں ہیںکون سے سفر میں ہیں تتلیاں نہیں کھلتیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books