aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".qtmo"
سعئ پیہم ہے ترازوئے کم و کیف حیاتتیری میزاں ہے شمار سحر و شام ابھی
تلخیٔ کام و دہن کب سے عذاب جاں ہےاب تو یہ زہر رگ و پے میں اتر بھی جائے
مے کشوں کو نہ کبھی فکر کم و بیش رہیایسے لوگوں کی طبیعت بھی غنی ہوتی ہے
رگ و پے میں جب اترے زہر غم تب دیکھیے کیا ہوابھی تو تلخیٔ کام و دہن کی آزمائش ہے
ہیں کسی جلوے کی آنکھیں مشتاقکچھ کم و بیش یہ غفلت ہی سہی
قاعدے کیا ہمیں معلوم نہیں الفت کےبے کم و کاست مگر ان کو پڑھا سکتے نہیں
قتیلؔ کام و دہن اپنا ساتھ دیں کہ نہ دیںوفا کا ذائقہ لیکن شباب جیسا ہے
تلخی کام و دہن کی آبیاری کے لیےدعوت شیراز ابر و باد کر لیتے ہیں ہم
غم ہوتے رہے دل میں کم و بیش ولیکنبیش اور طرح کے ہوئے کم اور طرح کے
غرق شکر ہوئے ہیں کام و زباںجب لیا ہوں میں نام تجھ لب کا
جب آہ گرم چلی دل سے ساتھ دوڑے اشکہوا یقین کہ کام و دہن میں آگ لگی
وہ تپ غم ہے کہ سوکھے ہیں لب و کام و دہنکاش آ کر وہ پلائیں دید کا پانی مجھے
احکام یہاں دل کے ہی چلتے ہیں کم و بیشیہ عشق ہے اس کی کوئی کابینہ نہیں ہے
لذت کشان ساغر عشرت کو کیا خبررنج خمار تلخیٔ کام و دہن سے پوچھ
دل میں گر فکر کم و بیش نہ ہووے شاہدؔتودۂ خاک کم از تخت سلیمان نہیں
یہ چشم التفات ہی کافی نہیں مجھےمیرے لیے تو نرمیٔ کام و دہن بھی لا
اس دل کو کسی دست ادا سنج میں رکھناممکن ہے یہ میزان کم و بیش جلا دے
بھری ہوئی ہے وہ کام و دہن میں تلخیٔ زیستکہ لب پہ جام محبت بھی خوش گوار نہیں
تلخیٔ کام و دہن سے کہیں غم دھلتے ہیںظالمو تلخیٔ ایام کی کچھ بات کرو
تیرے بغیر تلخی کام و دہن حرامدرد جگر ہے لذت درد جگر نہیں
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books