aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mohara"
چہرہ مہرہ بدلتا رہتا ہےاتنی جلدی بھی فیصلہ مت کر
خطا تم سے ہوئی آخر تمہارا کیا بگڑ جاتایہ بازی بھی تمہاری تھی اگر مہرہ بدل لیتے
نے مہرہ باقي ، نے مہرہ بازيجيتا ہے رومي ، ہارا ہے رازي
ایک اک مہرہ سنبھل کر رکھ بساط عدل پرآج بازی ہاتھ آئی ہے کئی ماتوں کے بعد
مہرہ سیاستوں کا مرا نام آدمیمیرا وجود کیا ہے خلاؤں کی جنگ ہوں
کوئی بھی کھیل ہو ہم کھیلتے ہیں اپنی شرطوں پرجسے مہرہ سمجھتے ہیں اسے مہرہ بناتے ہیں
کھیل میں خانہ بدلنے کے لئےاپنا مہرہ ہار میں کیوں رکھ دیا
بیٹھے ہوئے ہیں دیر سے شاطر بساط پرمہرہ کوئی ادھر سے ادھر ہو نہیں رہا
بازئ دل ہم نے یوں کھیلی بساط دہر پرشہہ پہ شہہ پڑتی رہی ہر شہہ پہ اک مہرہ گیا
گو جیتنا ہماری بقا کا سوال تھالیکن بساط وقت نے مہرہ بدل دیا
ادنیٰ سا اک مہرہ میںجس نے دی تھی شہہ کو مات
ظرف معیاری ہے گر شاکرؔ ترامات دینے کو یہی مہرہ بہت
بساط زیست اگرچہ بنی ہے میرے لئےمگر پٹا ہوا مہرہ بھی میں بنا ہوا ہوں
گھر کے اندر کئی افراد سیاست داں تھےبھائی بیٹا نہ سمجھ کر مجھے مہرہ سمجھا
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھتو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
یاروں کی محبت کا یقیں کر لیا میں نےپھولوں میں چھپایا ہوا خنجر نہیں دیکھا
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
وفا اخلاص قربانی محبتاب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کااسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیاجانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books