aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "piro"
خواہشوں کی نذر کر دوں کس لیے انمول اشککچے دھاگوں میں کوئی موتی پرو سکتا نہیں
موتی ہوں تو پھر سوزن مژگاں سے پرو لوآنسو ہو تو دامن پہ گرا کیوں نہیں دیتے
پرو تار پلک میں دانۂ اشککہ تسبیح سلیمانی یہی ہے
میرے خوابوں کو ہے موسم پہ بھروسہ کتنابعد میں پھول کھلیں ہار پرو لوں پہلے
اب اذن ہو تو تری زلف میں پرو دیں پھولکہ آسماں کے ستارے تو استعارے تھے
شب ہجراں کے ماتھے پر سویرے پھر سے روشن ہوںیہ رت گجرے پرو جائے اگر تم ملنے آ جاؤ
دانے کم تھے دکھوں کی سمرن میںتھوڑے موتی پرو گئے ہم بھی
ذکر کرتے ہیں ترا مجھ سے بعنوان جفاچارہ گر پھول پرو لائے ہیں تلواروں میں
رشتۂ جاں کو سنبھالے ہوں کہ اکثر تری یاداس میں دو چار گہر آ کے پرو جاتی ہے
دو دلوں کو نظر کے دھاگے سےاک لڑی میں پرو گئیں آنکھیں
ہلکی سی روشنی کے فرشتے ہیں آس پاسپلکوں میں بوند بوند جہاں تک پرو سکے
اے حسنؔ آپ کہاں اور کہاں بزم شرابپیر و مرشد بری صحبت بھی بری ہوتی ہے
میں نے خاص اشکوں کو موتی کی طرح رکھا ہےان کو احساس کے دھاگے میں پرو لے کوئی
اپنی سنگینوں میں اس رات کی سفاک سپہدودھ پیتے ہوئے بچوں کو پرو لائی تھی
تھی ناگوار طبع تجھے سادگی عشقلے آج ہم نے پلکوں میں موتی پرو لیے
سر بکف ہو جائیں گے پیر و جواں سب دیکھنادیش کی خاطر متاع جاں لٹا دی جائے گی
بس ایک موجۂ باد بہار گزری تھیپرو گئی ہے مرا جسم ڈالی ڈالی میں
سب ایک رنگ میں ہیں مے کدے کے خورد و کلاںیہاں تفاوت پیر و جواں نہیں ہوتا
جز مرے رشتۂ انفاس گرہ گیر میں کونگہر اشک شرر بار پرو سکتا ہے
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسےمٹاتا ہے پیر و جواں کیسے کیسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books